علاقائی

Atiq’s & Ashraf’s killers appeared in Prayagraj CJM court: عتیق-اشرف کے قاتلوں کی کچھ دیر میں پریاگ راج سی جے ایم کورٹ میں پیشی، پولیس نے ریمانڈ کی مانگ کی

Atiq- Ashraf’s killers appeared in Prayagraj CJM court: عتیق احمد اور اشرف قتل معاملے کےتینوں ملزمین کو ریمانڈ میں لینے کی تیاری شروع ہوگئی ہے، کچھ دیر میں تینوں ملزمین کو پریاگ راج سی جے ایم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، جہاں پولیس ان کی 7دن کی ریمانڈ کی مانگ کی ہے۔ سی جی ایم نے فیصلہ مجفوظ کرلیا ہے، جج مینٹ ٹائپ ہونے کے بعد فیصلہ سنایا جائے گا۔

تینوں ملزمین کورٹ کے اندر ہے، سیکورٹی کافی سخت ہے، عتیق کے قاتلوں کی پیشی کو لے کر پریاگ راج سی جے ایم  کورٹ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سی جے ایم کورٹ کو چھاونی میں تبدیل کردیاگیا ہے، کورٹ احاطے میں تین لیر سے سکیورٹی کے پختہ انتظام کئے گئے ہیں، شروعاتی دو لیر میں پوپی پولیس ہے اور اس کے دوسرے گھیرے میں آر اے ایف کو تعینات کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس کے پاس تینوں ملزمان پرحملے کی خفیہ اطلاعات ملی ہیں۔ان تین ملزمین پرعدالت میں حملہ ہوسکتا ہے۔

عتیق اور اشرف کی سیکیورٹی میں لاپراہی کے بعد پولیس کسی قسم کی سستی یا لاپرواہی نہیں اٹھانا چاہتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان تینوں ملزمین کی سیکورٹی کو لے کر یہ اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ عتیق احمد اور اشرف کے سانحہ کے بعد۔   قابل ذکر بات یہ ہے کہ میڈیا کو بھی اندر جانے نہیں دیا جا رہا ہے۔

عتیق و اشرف کیمرے کے سامنے مارے گئے

گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو 15 اپریل کی رات پریاگ راج کے کولون اسپتال کے باہر گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ دونوں بھائی امیش پال قتل کیس میں پولیس کی حراست میں تھے اور انہیں ہلیتھ  چیک اپ کے لیے اسپتال لایا گیا تھا۔ عتیق اور اشرف اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ صحافیوں کے بھیس میں آئے تینوں  حملہ آوروں نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ سارا واقعہ کیمرے میں لائیو ریکارڈ ہو گیا تھا۔

پولیس نے تین حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا تھا۔ ان کی شناخت لیولیش تیواری، ارون موریہ اور سنی کے طور پر ہوئی ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Afghanistan- A Cat’s Freedom and A Girl’s Cage: افغانستان-ایک بلی کی آزادی اور لڑکی کا پنجرہ

طالبان نے کئی سخت قوانین نافذ کیے ہیں اور سو سے زائد ایسے احکام منظور…

27 minutes ago

Dhanush and Nayanthara ignored each other: شادی کی تقریب میں دھنش اور نینتارہ نے ایک دوسرے کو کیا نظر انداز، ویڈیو وائرل

اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…

1 hour ago

Baba Siddiqui Murder Case: بابا صدیقی قتل کیس کا ایک اور ملزم ناگپور سے گرفتار، ممبئی میں ہوگی سمیت سے تفتیش

تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…

2 hours ago

PM Modi’s Gifts: عالمی رہنماوں کو پی ایم مودی کے تحفے: عالمی سفارت کاری میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے اہم نمائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…

3 hours ago