علاقائی

Bharat Express Uttarakhand Conclave: چار لاکھ اٹھاسی ہزار خواتین سیلف ہیلپ گروپ سے وابستہ ہیں،گنیش جوشی

نئی دہلی: اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبر کو تشکیل دی گئی تھی۔ دیو بھومی کے سلور جوبلی کے موقع پر آج بھارت ایکسپریس کے ذریعہ ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا موضوع ‘نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ’ رکھا گیا ہے۔ کنکلیو سے متعلق ہر اپڈیٹ کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں….

گزشتہ 9 نومبر کو اتراکھنڈ کا یوم تاسیس تھا۔ یہ 9 نومبر 2000 کو قائم ہوا۔ 24 سال کے ترقی کے سفر میں اتراکھنڈ کی معیشت نے بہت بڑی چھلانگ لگائی ہے۔ آج معیشت کا حجم 24 گنا بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح فی کس آمدنی میں 17 گنا اضافہ ہوا ہے۔ اس سے صاف ہے کہ ریاست اتراکھنڈ میں ترقی کا پہیہ تیزی سے گھوم رہا ہے۔ دو دہائیوں اور 11 ماہ کے عرصے میں نشیب و فراز کا سامنا کرتے ہوئے اتراکھنڈ نے ہمت نہیں ہاری۔ پہاڑی لوگوں کی پہاڑ جیسی ہمت نے ترقی کی رفتار کو سست نہیں ہونے دیا۔ آج ریاست کی معیشت (جی ایس ڈی پی) مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔ معیشت کا بڑھتا ہوا حجم ریاست کی خوشحالی کی عکاسی کرتا ہے۔

Amir Equbal

Recent Posts

“اب ہم ہندوستانی ریاست سے لڑ رہے ہیں”، راہل گاندھی کا متنازعہ بیان ہوگیا وائرل

پارٹی کے نئے ہیڈکوارٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے…

50 minutes ago

From smartphones to laptops: ہندوستان الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ میں ہے آگے

ہندوستان کے الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ سیکٹر نے پچھلی دہائی کے دوران تیزی سے ترقی کی ہے،…

1 hour ago

PM Modi’s Mumbai visit: ہندوستانی بحریہ کی طاقت میں اضافہ،وزیر اعظم مودی نے تین جنگی جہاز قوم کے نام کیا وقف

وزیر اعظم نے ہندوستانی بحریہ کے تین بڑے جنگی جہاز - آئی این ایس سورت…

2 hours ago

IMD Weather Forecast: دہلی میں کہرے کا قہر،ایئر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن پر خاصا اثر، 200 سے زیادہ پروازیں تاخیرکا شکار،متعددمنسوخ

انڈیگو اور اسپائس جیٹ نے بھی خبردار کیا ہے کہ خراب موسم کے باعث پروازیں…

3 hours ago