Fauja Singh Sarari Resigned: پنجاب حکومت میں کابینی وزیر فوجا سنگھ سراری نے اپنے وزیر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے پاس فریڈم فائٹرز ڈیفنس سروسز، ویلفیئر فوڈ پروسیسنگ اور ہارٹیکلچر ڈپارٹمنٹ تھے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کو ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ سونپا ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ پارٹی کا وفادار سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ خبروں کے مطابق، اب پنجاب کے کابینہ میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔
پنجاب حکومت میں اس وقت وزیر اعلیٰ اور 13 وزرا ہیں۔ وزارت میں ابھی 4 وزرا کا مقام خالی ہے۔ کئی وزرا کے محکمہ میں تبدیلی کی جاسکتی ہے اور نئے چہروں کو موقع مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق، جانکاری مل رہی ہے کہ آج شام کو ہی گورنر ہاؤس میں نئے وزرا کو حلف دلایا جاسکتا ہے۔
بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…
آسٹریلیا کو ابھی تک پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…
کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…
اس میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور شروعات میں…
شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…