سیاست

PM Modi to visit Cyprus, Canada, Croatia starting June 15: وزیراعظم نریندرمودی کینیڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت،پی ایم مودی پہلی بارکریں گے کروئیشا کا دورہ

وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی تین ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں۔ پی ایم مودی 15 جون سے 19 جون کے درمیان قبرص ، کینیڈا اور کروئیشا کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ نے آج یہ اطلاع جاری کی اور کہا کہ پی ایم مودی کے اس دورے کا مقصد بڑے عالمی شراکت داروں کے ساتھ ہندوستان کی دو طرفہ اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانا ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق پی ایم مودی سب سے پہلے قبرص جائیں گے۔ اس کے بعد وہ کینیڈا میں G-7 کانفرنس میں شرکت کریں گے اور پھر کروئیشاجائیں گے۔

پی ایم مودی جی 7 کانفرنس میں شرکت کریں گے

قبرص کے بعد پی ایم مودی 16 اور 17 جون کو کینیڈا کے غیر ملکی دورے پر ہوں گے۔ پی ایم مودی کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کی دعوت پر G-7 کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ پی ایم مودی مسلسل چھٹی بار G-7 کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں فرانس، امریکہ، برطانیہ، جرمنی، جاپان، اٹلی اور کینیڈا کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔ اس دوران پی ایم مودی کچھ ممالک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔

کروئیشا کا  ہوگادورہ تاریخی

کینیڈا کے بعد پی ایم مودی 18 جون کو روئیشا جائیں گے۔ پی ایم مودی کا یہ دورہ بہت تاریخی ہوگا۔ پی ایم مودی ک کروئیشا کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہوں گے۔ پی ایم مودی کا یہ دورہ کروئیشین وزیر اعظم Andrej Plenkovi
کی دعوت کے بعد طے کیا گیا ہے۔ اس دوران پی ایم مودی کروئیشین صدرZoran Milanović
سے بھی ملاقات کریں گے۔

بھارت ایکسپریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Riyadh Airport Attack: سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر بھیانک حملہ، 12 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی، 11 ہندوستانی بھی متاثر

ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں بھاری جانی نقصان کی…

2 hours ago

LG Dr. Dinesh Sharma: شری وجئے پورم میں پہلی بار ڈانڈیا مہوتسو کا انعقاد، لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کی شرکت

انڈمان و نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے شاردیہ نوراتری کے مبارک…

2 hours ago

LG Inaugurated MT IRIS: انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے انڈین آئل کے نئے بارج ’ایم ٹی آئرس‘ کا کیا افتتاح

دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت،…

3 hours ago

LPU Student Suicide: پنجاب، ایل پی یو کے طالب علم کی خودکشی، پی جی کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ملی لاش، علاقے میں ہلچل

جالندھر میں واقع لوولی پروفیشنل یونیورسٹی (ایل پی یو) کے 21 سالہ طالب علم کی…

3 hours ago