’نئے بھارت کی بات، دہلی کے ساتھ‘ کنکلیو میں موسیقی پیش کرتے ہوئے سادیانت کوشل
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اپنے آغاز کی دوسری سالگرہ منا رہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے کی رہنمائی میں چینل ہر روز نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ اس سلسلے میں آج 11 فروری (منگل) کو دہلی میں ایک میگا کانکلیو ’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘ کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس کانکلیو میں سیاست اور دیگر شعبوں کی دنیا کی کئی نامور شخصیات شرکت کرہی ہیں۔
ممتاز شخصیات کا اجتماع
بھارت ایکسپریس کے اس میگا کانکلیو کے پلیٹ فارم پر سیاست داں، پالیسی سازوں کے ساتھ ثقافتی شخصیات اور آدھیاتمک گرو شریک ہو رہے ہیں۔ یہ شخصیات سشنز میں سماجی اور معاشی ترقی سے لے کر قوم کی ترقی پر بات کریں گی۔
کانکلیو میں ملک کی کئی نامور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ میگا کانکلیو سے متعلق ہر لمحہ اپ ڈیٹس کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں۔
-بھارت ایکسپریس
یہ ہائیڈرو پاور منصوبہ وسطی بھوٹان کے جھیمگانگ ضلع میں چامکھرچھو دریا پر قائم کیا…
منگل کی علی الصبح 4:27 بجے منی پور کے تامینگ لونگ میں بھی 2.9 شدت…
دماغ ہماری جذبات، رویوں اور جسم کی مختلف سرگرمیوں کو کس طرح کنٹرول کرتا ہے،…
طلبہ کا الزام ہے کہ بھوک ہڑتال کے دوران JNU کے وائس چانسلر نے چیف…
سکیورٹی انتظامات کے تحت جنتر منتر کے آس پاس کے حساس مقامات پر اضافی پولیس…
مہاراشٹر کے ہنگولی شہر میں پیر کی رات ایک دردناک حادثہ پیش آیا۔ شہر کے…