ایم سی ڈی الیکشن کے نتائج کافی حریت انگیز ہیں۔ اس بار آپ نے دہلی کی کرسی پر اپنا قبضہ کرنے کی پوری تیاری کرلی ہے۔ وہ اکثرت کے کافی قریب ہیں۔ بی جے پی نے 103سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں134سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس کو 10 سیٹ ملی۔3 سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔
ایم سی ڈی انتخابی نتائج میں آپ کی اچھی کارکردگی پر، پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ کانگریس نے دہلی سے 15 سال کے اقتدار کو اکھاڑ پھینکا تھا اور اب اس نے 15 سال کے ایم سی ڈی کو بھی اکھاڑ پھینکا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ لوگ نفرت کی سیاست کو پسند نہیں کرتے، لوگ بجلی، صفائی، انفراسٹرکچر کو ووٹ دیتے ہیں۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…