سیاست

Himachal CM Oath:سکھوندر سنگھ سکھو کی دوپہر 1:30بجے ہو گی وزیراعلیٰ کی حلف برداری

ہماچل میں نئی ​​حکومت کی حلف برداری کی تقریب کے لیے تاریخی رج میدان کو ایک بار پھر سجایا گیا ہے۔ سکھوندر سنگھ سکھو دوپہر 1:30 بجے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ساتھ ہی مکیش اگنی ہوتری نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ اس سے پہلے ہماچل میں نائب وزیر اعلیٰ کا رواج نہیں تھا۔

نامزد وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کی اہلیہ کملیش ٹھاکر نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کامیابی کے پیچھے جدوجہد ہوتی ہے۔ جس طرح ہم پہلے بھی عوام کے ساتھ تھے اسی طرح جاری رکھیں گے۔

مانا جا رہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور ملکارجن  کھڑگےشرکت کر سکتے ہیں۔

ہماچل پردیش میں آج سکھوندر سنگھ سکھو وزیر اعلیٰ اور مکیش اگنی ہوتری نائب وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

 

بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

India’s natural gas pipeline to expand: بھارت کی قدرتی گیس پائپ لائن 10,805 کلومیٹر تک پھیلے گی،ایتھنول ملاوٹ کا ہدف 2025 تک 20 فیصد مقرر

ہندوستان نے ایتھنول بلینڈڈ پیٹرول پروگرام کے تحت 2025 تک پیٹرول میں 20 فیصد ایتھنول…

1 second ago

SIPs surpass fixed deposits: میوچل فنڈز نے فکسڈ ڈپازٹ اور ایکویٹی کو پیچھے چھوڑا، ہندوستان میں سرمایہ کاری کا سب سے پسندیدہ آپشن

میوچل فنڈز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے سرمایہ کاری کی بہت سی نئی راہیں کھول…

16 minutes ago

Delhi Assembly Election 2025: دہلی اسمبلی الیکشن میں ادھو ٹھاکرے کی پارٹی کانگریس یا عام آدمی پارٹی کے ساتھ؟ یہاں جانئے تفصیل

دہلی اسمبلی الیکشن میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا کس کے ساتھ ہے، اس سے…

32 minutes ago

Delhi Election 2025: دہلی انتخابات سے قبل انڈیا اتحاد کا خاتمہ! عمر عبداللہ نے کہا- ختم کردو، ممتا دیدی، اکھلیش نے بھی چھوڑا ہاتھ

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی…

51 minutes ago

Citigroup sees 10% gain: بھارت کے شیئر بازار میں 10ویں سال بھی تیزی کی امید: سٹی گروپ

سٹی گروپ کے گوئل نے کہا کہ گھریلو سرمایہ کاری کا بہاؤ بدستور مضبوط بنا…

1 hour ago