سیاست

Pakistan:شمال مغربی پاکستان میں فوجی آپریشن میں ایک فوجی شہید، چار دہشت گرد ہلاک

Pakistan: پاکستانی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن چلایا ہے،اس فوجی آپر یشن  میں چار دہشت گرد مارگرایا ہے۔ اس آ پریشن کےدوران ایک فوجی کی موت ہوگئی ہے۔ فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز آف پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتے کے روز کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر بنوں کے جانی خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس کی قیادت میں آپریشن شروع کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجیوں نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

شنہوا خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ تصادم کے دوران ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

فائرنگ کے تبادلے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کسی دوسرے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے سرچ اینڈ کلین آپریشن شروع کیا۔

 

بھارت ایکسپریس۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات

 شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…

2 hours ago

Maharashtra Election 2024: مہاراشٹرا انتخابات کی گنتی سے قبل ادھو ٹھاکرے الرٹ، امیدواروں کو دی یہ ہدایت

ادھو ٹھاکرے نے ای وی ایم سے ووٹوں کی گنتی کی پیچیدگیوں، اعتراضات اور تحریری…

3 hours ago

Udaipur Accident: ادے پور میں المناک حادثہ، ٹرالی اور کار کے درمیان ہوئے تصادم میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت

حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں…

4 hours ago

UP Hospital: یوپی کے اسپتالوں میں آئے گی بڑی تبدیلی،جھانسی حا دثہ کے بعد ایکشن موڈ میں نائب وزیر اعلی بر جیش پاٹھک

اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ…

4 hours ago