Courtesy: ndtv
Atiq Ahmed’s wife Shaista Parveen: پریاگ راج میں امیش پال کے قتل کے معاملے میں نامزد باہوبلی سابق رکن اسمبلی عتیق احمد کی بیوی شائستہ پروین نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ انہں نے غیر قانونی طور پر کرائے کے مکان کو مسمار کرنے اور فرضی طریقے سے گھر میں اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا ہے۔
شائستہ پروین نے پریاگ راج سے وابستہ یوپی کابینہ کے وزیر اور ان کی بیوی پر سازش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے سیاسی وجوہات کی بناء پر ہراساں کرنے کا الزام بھی لگایا ہے اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور چیف جسٹس سے جوڈیشل یا مجسٹریل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے پولیس اہلکاروں پر ڈیڑھ لاکھ اور 7 لاکھ روپے کے زیورات اٹھا کر لے جانے کا بھی الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کچھ افسران اپنے سیاسی مخالفین کو خوش کرنے کے لیے ہمیں ہراساں کر رہے ہیں۔
شائستہ پروین نے بھی سی ایم پورٹل پر بھی شکایت درج کرائی ہے۔
Courtesy: ndtv
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…