Delhi MCD Election Result Live: دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایم سی ڈی کے کل 250 وارڈوں کے 1,349 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ دہلی میں 4 دسمبر کو پولنگ ہوئی تھی۔ ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے بعد سامنے آنے والے ایگزٹ پولز میں عام آدمی پارٹی کو اکثریت ملنے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔
اس اندازے کے بعد عام آدمی پارٹی پورے جوش میں نظر آ رہی ہے اور امید ظاہر کر رہی ہے کہ ایم سی ڈی میں آپ کا جھاڑو کام کرے گا۔ وہیں، بی جے پی کا کہنا ہے کہ پارٹی ایک بار پھر انتخابات میں جیت درج کرے گی۔
-بھارت ایکسپریس
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…