Bharat Jodo Nyay Yatra: ایودھیا میں رام للا کے پران پرتشٹھا کے پروگرام کے بارے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے 23 جنوری کو کہا کہ یہ بی جے پی کا سیاسی پروگرام ہے۔ آسام میں ایف آئی آر کے اندراج کے بارے میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمیں بھارت جوڑو نیائے یاترا کا فائدہ مل رہا ہے۔
رام مندر پران پرتشٹھا پروگرام اور ملک میں رام لہر کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، ’’کوئی لہر نہیں ہے۔ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ یہ بی جے پی کا سیاسی پروگرام تھا۔ ہم اپنا پلان ملک کے سامنے پیش کریں گے۔ آنے والے دنوں میں ہم نوجوانوں، کسانوں اور خواتین کے لیے انصاف کے لیے اپنا روڈ میپ جاری کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ریتک روشن -دیپیکا پڈوکون کی ‘فائٹر’ ریلیز سے پہلے ہی مچایا طوفان،فائٹر 25 جنوری کو سینما گھروں میں ہوگی ریلیز
راہل گاندھی نے ایف آئی آر پر کیا کہا؟
ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، “آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔ اس طرح سی ایم اور امیت شاہ ہماری مدد کر رہے ہیں۔ یہ ڈرانے کی کوشش ہے لیکن ہم ڈرنے والے نہیں۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ اگر جے پی نڈا گوہاٹی جا سکتے ہیں تو راہل گاندھی کیوں نہیں جا سکتے؟
بھارت ایکسپریس
بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…
بس میں اسکولی بچے سوار تھے، جو واٹر پارک میں تفریح کے بعد اپنے گھروں…
امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے…
عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے…
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…