سیاست

AIMIM chief Asaduddin Owaisi: ایک خاتون حضور کی شان میں گستاخی کررہی ہے… ، اسد الدین اویسی کس پر ہوئے برہم، گرفتاری کا کیامطالبہ

بھارت کے آپریشن سندور کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کھل کر پاکستان پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنی تقاریر میں پاکستان پر کڑی تنقید کی ہے، لیکن اب اسد الدین اویسی ایک بات سے پریشان ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ Sharmistha Panoli نام کی ایک خاتون نے  ویڈیو بناکر  پیغمبر اسلام کی توہین کی ہے۔ اسد الدین اویسی نےاس معاملے پر  سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

Sharmistha Panoli نے حال ہی میں پاکستان اور پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ایک ویڈیو بنایا تھا۔ اس میں اس نے گالی گلوچ کی زبان  کا استعمال کیا۔ وائرل ویڈیو کے بعد اسد الدین اویسی نے کہا، “میں مہاراشٹر حکومت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ایک خاتون ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں الٹی سیدھی بکواس کر رہی ہے، بعد میں جب وارث پٹھان اور دیگر لوگوں نے شکایت کی تو انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان سے کسی نے میرے ساتھ زیادتی کی اور اس لیے میں نے یہ  ویڈیو بنا ئی ،میں مہاراشٹر حکومت سے کہنا چاہتی ہوں کہ ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔”

Sharmistha Panoli سوشل میڈیا پر وائرل کیوں؟

Sharmistha Panoli حالیہ دنوں میں پاکستان کے خلاف کئی ویڈیوز بنا چکی ہیں۔ اس نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ایک ویڈیو بھی بنایا، لیکن اہم بات یہ ہے کہ Sharmistha Panoli کی زیادہ تر ویڈیوز میں گالی گلوچ کا استعمال کیا گیا ہے۔ اب Sharmistha Panoli پر مذہب کی توہین کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔

اسد الدین اویسی نے کرنل صوفیہ قریشی کے لیے بھی آواز اٹھائی تھی

حال ہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کے لیے غلط  اور  نا شائستہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ وجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کی بہن ہے۔ نا شائتہ نے اس پر بھی آواز اٹھائی تھی اور وجے شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔

بھارت ایکسپریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

LK Advani admitted to Apollo Hospital: لال کرشن اڈوانی اسپتال میں داخل، سینے میں انفیکشن کی شکایت، اپولو اسپتال میں علاج جاری

بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…

2 hours ago

SC Allows PFI Chief Abubaker Treatment: پی ایف آئی کے سربراہ ابو بکر کو میکس اسپتال میں علاج کی اجازت، سپریم کورٹ کی ہدایت

عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…

3 hours ago

Gold-Sivler Price: سونے اور چاندی کی چمک پھر لوٹ آئی! بازار کھلتے ہی قیمتوں میں زبردست اچھال، جانیے تازہ قیمتیں

سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…

4 hours ago