Vivo Money Laundering Case: عدالت نے ویوو کے تین عہدیداروں کو دو دن کے لیے ای ڈی کی تحویل میں بھیجا تھا۔اس کے بعد ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کیا۔ یہاں ای ڈی کے عہدیداروں نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ملزمین کی تحویل میں 5 دن کی توسیع کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس سے قبل ایڈیشنل سیشن جج اپرنا سوامی نے ویوو انڈیا کے عبوری سی ای او ہانگ جوکوان عرف ٹیری، چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) ہریندر دہیا اور کنسلٹنٹ ہیمنت منجال کو ای ڈی کی طرف سے دائر عرضی پر دو دن کے لیے ای ڈی کی تحویل میں بھیج دیا تھا۔
آپ کو بتا دیں کہ جمعرات کے روز تینوں ملزمان کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ معاملے کی سماعت کے دوران ای ڈی نے حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا۔
بھارت ایکسپریس۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…