قومی

Vice President Election: نائب صدرعہدے کے لئے 9 ستمبرکوہوگا الیکشن، 21 اگست تک پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نائب صدرعہدے کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کے لئے ووٹنگ 9 ستمبر کو ہوگی اوراسی دن نتائج بھی جاری ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ الیکشن کی نوٹیفکیشن جاری کردی گئی ہے۔ 7 اگست، 2025 (جمعرات) سے پرچہ نامزدگی شروع ہوگی۔ پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ 21 اگست، 2025 ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ 22 اگست، 2025 ہوگی۔ امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 25، اگست 2025 متعین کی گئی ہے۔ اگرضروری ہوا یعنی ایک سے زائد امیدوار ہونے کی صورت میں 9 ستمبر، 2025 کو ووٹنگ کرائی جائے گی۔ ووٹنگ کا وقت صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگا۔

ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 66 کے مطابق، نائب صدر کا انتخاب ایک الیکٹورل کالج کے ذریعے کیا جاتا ہے، جس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین شامل ہوتے ہیں، متناسب نمائندگی کے نظام کے مطابق واحد منتقلی ووٹ کے طریقہ کار سے۔ 17ویں نائب صدارتی انتخابات، 2025 کے لیے الیکٹورل کالج پرمشتمل ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو۔ 

Nisar Ahmad

Recent Posts

PM Modi On Digital India: ریڑھی والے سے لے کر کار شوروم تک، سب کے لیے ایک جیسا پیمنٹ سسٹم! پی ایم مودی نے دنیا کو دکھائی ہندوستان کی ڈیجیٹل طاقت

بلومبرگ نیو اکانومی فورم میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے ڈیجیٹل ادائیگی نظام،…

28 minutes ago

INDIA Bloc: سڑک سے سپریم کورٹ تک لڑائی، نومبر میں اپوزیشن کی بڑی ریلی کی تیاری! دہلی سے بنگال تک تحریک پھیلانے کی حکمت عملی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف ’انڈیا‘ بلاک اپنے احتجاج کو وسیع تحریک میں…

57 minutes ago

Finance Minister Nirmala Sitharaman: ایل ٹی سی جی ٹیکس پر نرملا سیتارمن نے کیا کہا؟ کیا حکومت چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے ایل ٹی سی جی ٹیکس کو کرے گی ختم ؟

وزیر خزانہ نے ابھرتے ہوئے شعبوں، خصوصاً قابل تجدید توانائی اور سیمی کنڈکٹر کی تیاری…

2 hours ago

Eat Biryani Only from Hindu Shop: بریانی ہندوؤں کی دکانوں سے ہی کھائیں، درگا پوجا سے پہلے مغربی بنگال میں پوسٹر تنازع

’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق، ترنمول کانگریس کے ترجمان اور بیلی گھاٹا کے…

2 hours ago