قومی

Uttrakhand Unnati Ki Ore Conclave: اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر کانکلیو: دیو بھومی میں آج ہوگا سیاسی شخصیات کا مجمع، یہاں پڑھیں منٹ ٹو منٹ پروگرام

Uttrakhand Unnati Ki Ore Conclave: دیوبھومی اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرہ دون میں آج یعنی 13 مارچ کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ’اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر‘ کانکلیو کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ کانکلیو کی شروعات صبح 11 بجے سے ہوگی اوردوپہرتین بجے تک چلے گا۔ اس دوران اتراکھنڈ حکومت کے الگ الگ محکموں کے وزراء اس کانکلیومیں شامل ہوں گے۔ جس میں تقریباً 10 سیشن ہوں گے۔

ان موضوعات پرہوگی بات چیت

’اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر‘ کانکلیو کا انعقاد دہرہ دون میں واقع پیسیفک ہوٹل میں کیا جا رہا ہے۔ کانکلیو میں اتراکھنڈ حکومت کے تمام وزراء، انتظامی افسران کے علاوہ بی جے پی اور کانگریس کے سینئرلیڈران کا مجمع ہوگا، جس میں حکومت کے وزراء، سماجی کارکنان اورلاء اینڈ آرڈر کی ذمہ داری سنبھالنے والوں سے روزگار، تعلیم، تہذیب وثقافت اور لاء اینڈ آررڈ پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ ہے پورا پروگرام۔

صبح 11 بجے سے 11:30 بجے تک

مہمان- مہنت چدانند سرسوتی، دھرم گرو

اینکر- پروین تیواری

صبح 11:30 بجے سے 12:00 بجے تک

مہمان- سبودھ انیال- وزیرجنگلات، اتراکھنڈ حکومت

اینکر- روہت پوکھریال

دوپہر 12 بجے سے 12:30 بجے تک

مہمان- ابھینوکمار، ڈی جی پی، اتراکھنڈ

اینکر- سواتی

دوپہر 12:30 بجے سے ایک بجے تک

مہمان- سوربھ بہوگنا- وزیرمویشی پالن، اتراکھنڈ حکومت یشپال آریہ، کانگریس ریاستی صدر

اینکر- پروین تیواری- روہت پوکھریال

دوپہرایک بجے سے 1:30 بجے تک

مہمان- گنیش جوشی، وزیرزراعت، اتراکھنڈ حکومت

اینکر- پروین تیواری

دوپہر 1:30 بجے سے 2 بجے تک

مہمان- دیپتی راوت (راشٹریہ مہامنتری، بی جے پی مہیلا مورچہ) جیوتی روتیلا- ریاستی صدرخواتین کانگریس

اینکر-سواتی

دوپہر 2 بجے سے 2:30 بجے تک 

مہمان-پریم چندراگروال، وزیربرائے شہری ترقیات اورخزانہ

اینکر- پروین تیواری

 2:30 بجے سے 3 بجے تک 

مہمان- پنڈت آیوش، فاؤنڈر، مدد گرو این جی او

اینکر-سواتی

دوپہر 3 بجے سے 3:30 بجے تک

 شاداب شمس (چیئرمین وقف بورڈ)- سوریہ کانت دھسمانا-کانگریس کے نائب ریاستی صدر

اینکر-روہت پوکھریال

بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Josh Maleeh Aabadi: شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کے آخری شعری مجمو عے’محمل وجرس‘ اور نثری کتاب ’فکرو ذکر‘ کا رسمِ اجرا

پروفیسر انیس الرحمن نے کہا کہ جوش کئی معنوں میں اہم شاعر ہیں،زبان کی سطح…

48 mins ago