اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک ای رکشہ میں تقریباً پانچ لوگ سفر کر رہے تھے۔ جسے نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جب کہ 3 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔
اتر پردیش کے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق یہ حادثہ اکدل پولیس اسٹیشن کے چھوٹی فوفائی نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔جہاں ایک نامعلوم گاڑی نے ای رکشہ کو ٹکر مار دی۔
ای رکشا میں تقریباً پانچ افراد سفر کر رہے تھے۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ پانچ افراد کو اسپتال لایا گیا تھا ۔جن میں سے دو کی موت ہوچکی ہے۔ تین دیگر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ فی الحال زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…