قومی

Shahjahanpur: گوشت کے تاجر پر تشدد کے الزام میں پولیس چوکی کے انچارج سمیت تین پولیس اہلکار معطل

Shahjahanpur: شاہجہاں پور: ضلع میں ایک دلت نوجوان کی بے دردی سے پٹائی کرنے اور اس کے بھتیجے کی دکان سے 13000 روپے لوٹنے کے الزام میں ایک چوکی انچارج سمیت تین پولیس اہلکاروں معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ نے کارروائی شروع کردی  گئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار مینا نے بدھ کو ‘پی ٹی آئی-بھاشا’ کو بتایا کہ تھانہ علاقے میں گوشت کی دکان چلانے والے دلت نوجوان نند کمار کو پاکڑ چوکی میں تعینات کانسٹیبل رشی پال اتری اور سمیت سینی نے منگل کو کھلے میں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اتری اور سینی پر نند کمار کو چوکی لے جاکر ان کی بے رحمی سے پٹائی کرنے اور 20،000 روپے لے کر چھوڑنے کاالزام ہے، ان کے مطابق یہ بھی الزام ہے کہ پولیس والوں نے نندکمار کے بھتیجے کی دکان میں رکھے 13000 روپے بھی لوٹ لیے

مینا نے کہا کہ جب یہ معاملہ پیر کو ان کے علم میں آیا تو انہوں نے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدھیر جیسوال سے تحقیقات کرنے کو کہا۔ پاکڑ چوکی کے انچارج دنیش چندر، کانسٹیبل رشیپال اتری اور سمیت سینی کو تحقیقات میں قصوروار پایا گیا۔
: یہ بھی پڑھیں ہمیشہ کے لئے بند ہوا ٹویٹر، جانیں کیا ہے وجہ…
https://urdu.bharatexpress.com/international/twitter-closed-forever-know-the-reason-sam-35644

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ ان تینوں کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ نے کارروائی شروع کردی ہے۔

مینا نے کہا کہ کسی بھی قسم کی بے ضابطگی برداشت نہیں کی جائے گی اور شکایات پر کان نہ دھرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Bihar MLC Election: پی کے کی انٹری اور اننت سنگھ کی بغاوت، بہار قانون ساز کونسل کی 8 نشستوں پر انتخابات سے پہلے سیاسی ہلچل تیز

پرشانت کشور کی جن سوراج پارٹی نے تمام 8 نشستوں پر امیدوار اتارے ہیں، پٹنہ…

14 minutes ago

Congress’s Counterattack on Regime Change: ’رجیم چینج‘ پر کانگریس کا جوابی حملہ، کہا- ہم فخر سے کہتے ہیں، حکومت بدل کر رہیں گے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پون کھیڑا نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ’رجیم چینج‘…

1 hour ago

Analysts Optimistic About Jio Platforms: جیو پلیٹ فارمز کے آئی پی او پر تجزیہ کار خوش، لسٹنگ پر 15-20فیصد اضافے کی توقع

ایمکے ریسرچ نے شرح نمو کے مقابلے میں مناسب قیمت کو دیکھتے ہوئے ’ سبسکرائب…

1 hour ago

Abhijit Dipke in Custody: ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ سے پہلے ابھیجیت دیپکے حراست میں، کناٹ پلیس جانے کی کر رہے تھے کوشش

ترنگا مارچ سے پہلے پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو دہلی پولیس نے حراست میں…

2 hours ago