قومی

سپریم کورٹ نے ملزمین کو نابالغ رکھنے کے حکم کوکر دیا خارج :کٹھوعہ عصمت دری اور قتل کیس

 بھارت ایکسپریس/ 2018 کے کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری اور قتل کیسں کے ایک ملزم پر بالغ کے طور پر نئے سرے سے مقدمہ چلایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز چف جوڈیشل مجسٹریٹ (سی جے ایم)، کٹھوعہ اور جموں و کشمرج ہائی کورٹ کے ان احکامات کو مسترد کر دیا جس مں ملزمنس کے ساتھ نابالغوں جساغ سلوک کاق گام تھا۔ جسٹس جے بی فصلہ سناتے ہوئے، پارڈی والا نے ملزم شبھم سنگرا پر بالغ ہونے کی حتھ سے مقدمہ چلانے کی ہدایت کی۔
عدالت عظمیٰ کا یہ فصلہ مرکزی زیر انتظام جموں و کشمرھ کی طرف سے دائر کی گئی ایک اپل پر آیا جس مںا سی جے ایم اور ہائی کورٹ کے احکامات کو چلنجن کاہ گاھ تھا۔
عدالت نے کہا کہ ملزم کی عمر کے بارے مںغ طبی ماہر کا تخمنہغ ثبوت قانونی متبادل نہں ہے اور یہ صرف رائے ہے۔
اس معاملے کا تفصی ک فصلہ بعد میں اپ لوڈ کاا جائے گا۔
ملزم کو 2019 مںت کٹھوعہ گاؤں مںہ آٹھ سالہ بچی کی اجتماعی عصمت دری اور قتل کے سلسلے مںا گرفتار کاا گاا تھا۔
جون 2019 مں پٹھان کوٹ کی ایک خصوصی عدالت نے اس معاملے مںع تنم افراد کو عمر قدس کی سزا سنائی تھی۔

Bharat Express

Recent Posts

US proposes fresh tariffs on India: امریکہ نے بھارت، چین سمیت 14 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی پیش کی تجویز

ٹرمپ انتظامیہ نے صنعتی پیداوار میں ضرورت سے زیادہ گنجائش کو امریکی تجارت کیلئے نقصان…

2 hours ago

MEA on Sheikh Hasina’s Extradition: شیخ حسینہ کی رضاکارانہ واپسی اور حوالگی کی درخواست دو الگ معاملات ہیں: وزارت خارجہ

شیخ حسینہ فی الحال ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

2 hours ago

Building Collapses in Karachi: کراچی میں زیرِ تعمیر عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک، 10 زخمی، کئی افراد ملبے میں دبے

رپورٹوں کے مطابق، پاکستان میں عمارتوں یا ان کی چھتوں کا منہدم ہونا ایک عام…

2 hours ago

Nayi Chetna 5.0: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک نئے دور کا آغاز: شیوراج سنگھ چوہان

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کے روز ’نئی چیتنا 5.0‘ مہم کا آغاز…

3 hours ago