شیوسینا کے انتخابی نشان کی سماعت سپریم کورٹ میں اگست میں ہوگی۔
سپریم کورٹ نے شیوسینا (یوبی ٹی) لیڈرادھوٹھاکرے کی عرضی پرسماعت اگست تک ملتوی کردی ہے۔ اب کیس کی سماعت اگست میں ہوگی۔ یہ عرضی شیوسینا کے ’دھنش-کمان‘ کے انتخابی نشان کے دعوے سے متعلق داخل کی گئی تھی۔ ادھوگروپ نے بلدیاتی انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے فوری تصفیہ کی بات کی تھی۔ تاہم شندے گروپ نے فوری سماعت کی مخالفت کی گئی تھی۔
سپریم کورٹ نے پیرکے روزاس کیس کی اگلی سماعت اگست کے مہینے میں طے کی ہے۔ یہ عرضی ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا کے گروپ کو’دھنش-کمان‘ انتخابی نشان دینے کے خلاف دائرکی گئی ہے۔ ادھوگروپ کا مطالبہ ہے کہ انہیں کمان تیرکا نشان استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ جسٹس سوریا کانت اورجسٹس جائے مالا باغچی کی بینچ نے کہا کہ یہ مسئلہ کافی وقت سے زیرالتوا ہے اورغیریقینی صورتحال کوجاری نہیں رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ بینچ نے ادھوگروپ کی طرف سے پیش سینئروکیل کپل سبل سے کہا، “ہم مرکزی معاملے کے حتمی تصفیے کے لیے اگست کی تاریخ طے کریں گے۔”
کپل سبل نے جلد حل کرنے کی کہی بات
پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…
اتر پردیش اور بہار سمیت 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر…
دہلی پولیس کی ڈی سی پی پی آر او نیہا یادو نے بتایا کہ این…
موبائل پر کال آتے ہی دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام، نئے نظام…
547 مقدمات درج، 182 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات ضبط ہوئی ہیں اور منشیات…
راہل گاندھی کی حامی نیہا بورا نے کہا کہ ’بنگلہ دیش نے ہمیں ایک راستہ…