قومی

Shakeb Jalali Poetry: آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ… ملاحظہ فرمائیں شکیب جلالی کا یہ خوبصورت شعر

شکیب جلالی اردو کے ایک معتبرشاعر ہیں۔ وہ یکم اکتوبر 1934 کو پیدا ہوئے۔ جبکہ 12 نومبر 1966 کودنیا کو الوداع کہہ دیا۔ ان کی شاعری اردو زبان وادب میں اہم مقام رکھتی ہے۔ آئیے ان کا ایک خوبصورت شعر آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

تونے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوں

آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ

Nisar Ahmad

Recent Posts

UP New Congress President: ارادھنا مشرا بنیں یوپی کانگریس کی نئی صدر، عمران مسعود کار گزار صدر مقرر

ارادھنا مشرا پرتاپ گڑھ کی رام پور خاص اسمبلی نشست سے کانگریس کی رکن اسمبلی…

5 hours ago

Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 کی اختتامی تقریب میں نیرو ڈھانڈا ہوں گی ہندوستان کی پرچم بردار، ٹریپ شوٹر نے 2 گولڈ سمیت جیتے ہیں 3 تمغے

نیرو ڈھانڈا کی کارکردگی کے اعتراف میں انہیں اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت…

5 hours ago