بھارت ایکسپریس اردو۔
ممبئی: ریلائنس کا اسمارٹ بازارفُل پیسہ وصول سیل لے کرآیا ہے۔ یہ سیل 22 جنوری سے 26 جنوری 2025 تک جاری رہے گی۔ صارفین کواس میگا سیل میں مصنوعات پربے مثال رعایت ملے گی، جس سے ہرہندوستانی مہنگائی کومات دے سکے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ افراط زرکا میٹراب آپ کوپریشان نہیں کرے گا۔ سیل کے دوران ملک بھرمیں 900 سے زیادہ اسمارٹ بازاراسٹورزپربے مثال سودے دستیاب ہوں گے۔
فُل پیسہ وصول سیل میں، صارفین کوزبردست رعایتی مواقع ملیں گے، جیسے صرف 799 روپئے میں 5 کلوچاول اور3 لیٹرتیل۔ تین کولڈ ڈرنکس خریدنے پرایک کولڈ ڈرنک مفت اوردوبسکٹ خریدنے پر1 بسکٹ مفت۔ اسی طرح ڈٹرجنٹ پرفلیٹ 33 فیصد چھوٹ دستیاب ہوگا۔ اس کے علاوہ صارفین چاکلیٹ، گھرکی آرائشی اشیاء، سامان اورپورے خاندان کے کپڑوں پربھی چھوٹ حاصل کرسکیں گے۔
کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چاہے گاہک گروسری خریدنا چاہتے ہوں یا کوئی اورچیز، اسمارٹ بازارکی فُل پیسہ وصول سیل اس بات کویقینی بنائے گی کہ صارفین کو اپنی جیب زیادہ ڈھیلی نہ ہو۔ کمپنی نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے اس سب سے زیادہ منتظرسیل ایونٹ سے فائدہ اٹھانے کا موقع ضائع نہ کریں۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
ملک کے معروف صنعت کار گوتم اڈانی پریاگ راج مہاکمبھ پہنچے اور یہاں انہوں نے…
دسمبر 2021 کو منظور شدہ سیمی کون انڈیا پروگرام نے عالمی سیمی کنڈکٹر صنعت میں…
پی ایل ایف ایس کے لیے اپنایا گیا طریقہ کار عالمی بہترین طریقوں پر مبنی…
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ، تقریباً ڈیڑھ ماہ پر محیط ہے، عالمی سطح پر…
وزارت تجارت اور صنعت نے پیر کو کہا کہ ہندوستان اب مالی سال 24 میں…
ڈی پی آئی آئی ٹی نے کہا کہ ایک درخواست دہندہ نے اپنی درخواست واپس…