ریلائنس انڈسٹریل انفرا اسٹرکچر لمیٹیڈ
Reliance Industrial Infrastructure Limited: ریلائنس انڈسٹریل انفراسٹرکچر لمیٹیڈ نے 31 مارچ، 2023 کو ختم ہوئے سہ ماہی اور سال کے لئے آج اپنی فائنانشیل پرفارمنس رپورٹ جاری کی ہے۔ کوارٹر آن کوارٹر کی بنیاد پر کل انکم 2,060.14 لاکھ (کوارٹر3) کے مقابلے میں 2,080.83 لاکھ رہی ہے۔
سہ ماہی کا پرفارمنس (کنسولیڈیٹیڈ)
پروڈکٹ ٹرانسپورٹیشن سروس سے انکم 827.27 لاکھ سے بڑھ کر 833.09 لاکھ ہوگئی ہے۔
دیگر ذیلی خدمات سے آمدنی 482.89 لاکھ سے بڑھ کر 541.95 لاکھ ہوگئی ہے۔
ہائرنگ کنسٹرکشن مشینری سے انکم گھٹ کر 417.39 لاکھ سے 388.05 لاکھ ہوگئی۔
دیگر آمدنی 332.59 لاکھ سے کم ہوکر 317.74 لاکھ ہوگئی۔
خالص منافع (غیرمعمولی اشیاء سمیت) 235.67 لاکھ سے بڑھ کر 1,154.29 لاکھ ہو گیا۔
سہ ماہی کا پرفارمنس (اسٹینڈ الون)
کوارٹرآن کوارٹر بنیاد پر کل آمدنی 2,060.14 لاکھ (کوارٹر3) کے مقابلے میں 2,080.83 لاکھ رہی ہے۔
پروڈکٹ ٹرانسپورٹیشن سروس سے آمدنی 827.27 لاکھ سے بڑھ کر833.09 لاکھ ہوگئی۔
دیگر انکم 332.59 لاکھ سے گھٹ کر 317.74 لاکھ ہوگئی۔
خالص منافع (غیرمعمولی اشیاء سمیت) 190.43 لاکھ سے بڑھ کر 1,068.39 لاکھ ہو گیا۔
کولمبیا اور شکاگو یونیورسٹی میں ہندوستانی معیشت، انتخابی عمل اور سفارتی حکمت عملی پر اٹھائے…
پدم بھوشن سے سرفراز عظیم فنکار استاد سلطان خان نے سارنگی کو ایک منفرد ساز…
پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم اور جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف کے…
اماں کی فلاحی مہم کے تحت غریب اور ضرورت مند خاندانوں کے لیے تقریباً 48…
امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات اور روس کے ساتھ پرانی شراکت داری برقرار رکھنے کی…
واضح رہے کہ آئین ڈے، جسے ’سمودھان دیوس‘ بھی کہا جاتا ہے، ہر سال 26…