ریلائنس ڈیجیٹل نے الیکٹرانکس کی ایک بڑی رینج پر بے مثال رعایت کا وعدہ کرتے ہوئے ہندوستان کی سب سے بڑی الیکٹرانکس سیل، ڈیجیٹل انڈیا سیل کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ صارفین معروف بینک کارڈز کے ذریعے کی جانے والی خریداریوں پر 26000روپے تک کی فوری رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پیشکش تمام ریلائنس ڈیجیٹل اور مائی جیو اسٹورز اور www.relianedigital.in پر آن لائن لاگو ہے۔ اسٹور میں خریدار متعدد مالیاتی متبادل میں سے انتخاب کر سکتے ہیں جس میں صارف پائیدار قرضوں پر26000روپے تک کیش بیک حاصل کرسکتے ہیں۔ صارفین یو پی آئی استعمال کرنے پر لوازمات اور چھوٹے آلات پر 1000 روپےتک کی چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ بالکل نئی ٹیکنالوجی میں اپ گریڈ کرنا کبھی بھی آسان نہیں تھا! ڈیجیٹل انڈیا سیل 26 جنوری 2025 تک پورے ملک میں لائیو ہے۔
لیپ ٹاپ تلاش کرنے والے صارفین 26999* روپے سے شروع ہونے والی ورک اینڈ لرن کور i3 رینج، 47599* روپے سے شروع ہونے والی کریئٹر کور i5H رینج اور49999* سے شروع ہونے والی گیمنگ RTX 3050 رینج میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔ چھوٹی اسکرین کا عجوبہ، یعنی سام سنگ ٹیبلیٹ A9+ روپے10999*سے شروع ہوتا ہے۔فلپ فون سے محبت کرنے والے موٹورولا ریجر 50الٹرا 12GB / 512GB، کا بہترین فلپ فون صرف 69999* روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی 9999 قیمت والے موٹو بڈز+( ساونڈ بائےبوس) بھی فری میں پاسکتے ہیں۔
سنیما جیسے تجربے کے لیے، 190 سینٹی میٹر (75) 4K UHD TV روپے59990* سے شروع ہوتا ہے۔ بڑی اسکرین پر تفریح دیکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے، 140 سینٹی میٹر (55) ٹی وی ہے، جس کی شروعات 27990* روپےسے ہوتی ہے، جس کی ای ایم آئی صرف 1990 روپےہے۔ ڈولبی ڈیجیٹل ساؤنڈ بارز پر 50% تک ڈسکاؤنٹ بھی ہے۔فٹنس کے شوقین ایپل واچ سیریز 10 کو38900* روپے میں خرید سکتے ہیں۔ 26990* سے شروع ہونے والے 1.5T 3 اسٹار اے سیکے ساتھ گرمی سے راحت حاصل کریں۔ ہر ماہ 4849*روپے سے شروع ہونے والا واشر ڈرائر خریدیں اور4990 روپےکا مفت جے بی ایل بی ٹی سپیکر گھر لے جائیں۔ اپنے پرانے فریج کو اپ گریڈ کریں اور47990* رو پے سے شروع ہونے والے سائیڈ بائی سائیڈ ریفریجریٹر کے ساتھ کھانے کو تازہ رکھیں۔
آڈیو سننے والے 899 روپےسے شروع ہونے والے 13mm ڈرائیور والے حقیقی وائرلیس نان اے این سی ایئربڈز اور 1499روپے سے شروع ہونے والے 4 مائکس اور 40 گھنٹے کے پلے ٹائم کے ساتھ اے این سی ایئربڈز کے درمیان انتخاب کر سکتے ہیں۔اب آپ کے گھر کو اپ گریڈ کرنے کا بہترین وقت ہے! کوئی بھی 1 پروڈکٹ خریدنے پر 5فیصد چھوٹ، کوئی بھی 2 پروڈکٹس خریدنے پر 10 فیصد چھوٹ اور گھریلو اور کچن کے آلات سے 3 یا اس سے زیادہ مصنوعات خریدنے پر 15 فیصد بڑی چھوٹ کا لطف اٹھائیں۔
بھارت ایکسپریس۔
بھارت لٹریچر فیسٹیول متنوع نقطہ نظر کو پورا کرنے اور تمام شعبوں میں تعاون کو…
سنبھل میں واقع شری کلکی دھام کے پیٹھادھیشور اور شری کلکی فاؤنڈیشن کے بانی آچاریہ…
کانفرنس کا اختتام 29 جنوری 2025 کو صبح 11:00 بجے کے اجلاس کے ساتھ ہوگا۔…
اس سال، CEOSpeak کا اہتمام نئی دہلی ورلڈ بک فیئر 2025 کے ساتھ کیا جا…
جیو فون سروس کی جانب سے یوم جمہوریہ پر JioSoundPay سروس شروع کیا جائے گا۔…
حزب اختلاف کے ممبران پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا کہ 24 اور 25 تاریخ کو میٹنگ…