قومی

PM Modi speaks with PM of Mauritius: پی ایم مودی نے ماریشس کے وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر بات کی، اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانے پر دیا زور

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز جمہوریہ ماریشس کے وزیر اعظم ایچ ای ڈاکٹر نوین چندر رامگولم کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ ہندوستان اور ماریشس کے درمیان خصوصی اور منفرد تعلقات پر زور دیتے ہوئے دونوں لیڈران نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا جس میں ترقیاتی شراکت داری، صلاحیت سازی، دفاع، میری ٹائم سیکورٹی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور عوام کے درمیان تعلقات شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے یوگا کے 11ویں بین الاقوامی دن میں وزیر اعظم رام گولم کی بھرپور شرکت کی تعریف کی۔

وزیر اعظم مودی نے وژن مہاساگر اور ہندوستان کی پڑوسی پہلی پالیسی کے مطابق ماریشس کی ترقی کی ترجیحات کے لیے ہندوستان کی ثابت قدمی کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم رامگولن کو ہندوستان کے جلد دورے کی دعوت دی۔ دونوں لیڈران نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Bhutan dedicates sacred stupa to Modi: بھوٹان نے وزیر اعظم مودی کو دیا خصوصی اعزاز، 108 بدھ اسٹوپوں میں سے 76واں اسٹوپا مودی کے نام سے منسوب

بدھ مذہب میں اسٹوپوں کو خصوصی مقام حاصل ہے۔ انہیں صرف مذہبی یادگار نہیں سمجھا…

7 minutes ago

Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ سمیت ان لیڈروں نے انقلابی واسودیو بلونت پھڑکے کی یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت

امت شاہ نے کہ پھڑکے کے لیے ملک کی آزادی اور ہندوستانیوں کے وقار کے…

46 minutes ago

GRAP 2 restrictions in Delhi: دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی میں اضافہ، گریپ-2 نافذ،  جانئے کیا ہے گریپ اور اسے کیوں نافذ کیا جاتا ہے؟

گریپ کا چوتھا مرحلہ آلودگی کی انتہائی سنگین صورت حال میں نافذ کیا جاتا ہے۔…

2 hours ago

Democrats Win Majority in the Senate: سینیٹ میں ڈیمو کریٹس کو ملی اکثریت ، ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کو ملی شرم ناک شکست

ٹرمپ کی جانب سے منتخب کیے گئے ریپبلکن امیدواروں کو ٹیکساس اور ساؤتھ کیرولائنا میں…

2 hours ago