قومی

“3rd Chance To Serve: صدر مرمو نے وزیر اعظم مودی کو حکومت بنانے کی دعوت دی،9 جون کو لیں گے حلف

لوک سبھا انتخابات میں این ڈی اے کو اکثریت ملنے کے بعد نئی حکومت کی تشکیل سے متعلق سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ساتھ، کانگریس کی قیادت والی انڈیا اتحاد بھی دہلی میں مسلسل میٹنگوں میں مصروف ہے ۔ دوسری طرف نریندر مودی نے این ڈی اے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مودی 9 جون کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ  بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے تیسری بار اکثریت حاصل کر لی ہے۔ این ڈی اے  نے 292 سیٹیں جیتی ہیں۔ تاہم، اکیلے بی جے پی اکثریت کے نشان (272) کو نہیں چھو سکی اور اسے صرف 240 سیٹوں پر ہی قناعت کرنا پڑی۔ اپوزیشن انڈیا بلاک نے 234 سیٹیں جیتی ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

9 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

10 hours ago