مشہور پوڈ کاسٹر اور اے آئی کے محقق لیکس فریڈمین کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان صرف ایک جغرافیائی وجود نہیں ہے بلکہ ایک تہذیب ہے جو ہزاروں سالوں سے پروان چڑھی ہے۔ ہندوستان ایک ثقافتی شناخت ہے۔ یہ ایک ایسی تہذیب ہے جو ہزاروں سال پرانی ہے،اس دوران انہوں نے ملک بھر میں وسیع لسانی اور ثقافتی تنوع کو اجاگر کیا۔
گفتگو کے دوران پی ایم مودی نے مشترکہ روایات کی طرف اشارہ کیا جو علاقائی اختلافات کے باوجود ہندوستانیوں کو متحد کرتی ہیں۔جنوب سے شمال تک، آپ کو بے پناہ تنوع نظر آئے گا۔ لیکن اگر آپ تھوڑی گہرائی میں غور کریں تو آپ کو ایک مشترکہ دھاگہ ملے گا،انہوں نے ہندوستان کے مختلف حصوں میں بھگوان رام کی موجودگی کی مثال دیتے ہوئے وضاحت کی۔
انہوں نے ہندوستان کے تاریخی تسلسل کو برقرار رکھنے میں رسومات کی اہمیت کے بارے میں بھی بات کی۔ کہا،ہم کسی بھی رسم کو شروع کرنے سے پہلے پوری کائنات کو پکارتے ہیں، جمبودیپ سے لے کر بھرتکھنڈ، آریا ورت، اور آخر میں اپنے مخصوص خاندانی دیوتا تک۔ یہ رواج اب بھی ہندوستان کے ہر کونے میں زندہ ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
تعلیمی سیشن 27-2026 سے RBSE کی 10ویں جماعت کے طلبہ کو سال میں دو مرتبہ…
موسم سرما کے شیڈول سے قبل نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے مناسب کرائے والی…
لندن ہیتھرو سے شکاگو جا رہی برٹش ایئرویز کی BA295 پرواز نے آئرلینڈ کے اوپر…
گومتی میں بڑھتی آبی سطح اور حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ یوگی…
راہل گاندھی نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر فارم-6 میں غیر قانونی اور یکطرفہ…
وزیراعظم نے کہا کہ عوام سے عوام کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے باہمی رشتوں…