وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ریل شیئر کی ہے۔ اس میں وہ دو بچوں کے ساتھ مختلف انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ وہ بچوں کو پیار اور دلار کرتے ہوئے نظر آ رہےہیں۔ اس ریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے لکھا، ’’میرے نوجوان دوستوں کے ساتھ کچھ یادگار لمحات!‘‘
بچوں کے ساتھ مستی کرتے نظر آئے پی ایم مودی
آپ نے پی ایم مودی کا ایسا انداز پہلے نہیں دیکھا ہوگا۔ ویڈیو میں پی ایم مودی بچوں کے ساتھ مستی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ اپنے ماتھے پر ایک روپے کا سکہ چپکا دیتے ہیں۔ پی ایم مودی ان بچوں پر بھی یہ کوشش کرتے ہیں۔ اس ویڈیو کو اب تک 65 لاکھ سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…