قومی

Pak Army Chief Asim Munir removed: پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ہٹایا گیا، شمشاد مرز کو نیا آرمی چیف بنایا گیا:ذرائع

ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اوراب ہندوستان کی طرف سے جوابی کارروائی جاری ہے۔

آرمی چیف عاصم منیر کو ہٹانے کی تیاری

پاکستان کی مسلسل شکست اور بڑے نقصانات کے بیچ اب خبر مل رہی ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے اور ان کی جگہ پر شمشاد مرزا کو پاکستان کا نیا آرمی چیف بنایا گیا ہے۔ اس فیصلے کے پیچھے وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ عاصم منیر کی انا اور ضد کے ساتھ ساتھ نااہلی کی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان کےبیچ جنگ کی صورتحال پیدا ہوئی اور جنگ شروع ہوچکی ہے۔ عاصم منیر پر اپنا ایجنڈہ چلانے کا بھی الزام لگ رہا تھا جس کی وجہ سے حکومت اور عوام دونوں ناراض تھی اس لئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے ۔ البتہ اس کی تصدیق ابھی باقی ہے۔

آپ کو بتادیں کہ  ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد  اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔اس دوران ہندوستان کے دفاعی سسٹم نے پاکستان کے تین  فائٹر جیٹ مار گرایا ہے۔ ایک پٹھان کوٹ میں فائٹر جیٹ گرایا گیا ہے جبکہ دوسرا جیسلمیر میں اور تیسرا اکھنور میں پاکستانی جیٹ مار گرایا گیا ہے۔

بھارت ایکسپریس

Rahmatullah

Recent Posts

Nitin Navin seeking his own identity in the shadow of Yogi: یوگی کے سائے میں اپنی سیاسی شناخت تلاش کرتے نتن نوین

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر نتن نوین آج گورکھپور پہنچے، جہاں…

7 hours ago

Mumbai Airport Flights: ممبئی سے نوی ممبئی منتقل ہوں گی 14 بین الاقوامی پروازیں، غیر ملکی ایئرلائنز نے ’ڈیسٹنیشن بیسڈ‘ منصوبے کی حمایت کی

ممبئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 کی ازسرنو تعمیر کے پیش نظر 14 بین الاقوامی مقامات کے…

9 hours ago

PM Modi Critical Minerals Processing Scheme: اب بھارت میں ہی ہوگا لیتھیم اور نکل کی پروسیسنگ، مودی کابینہ نے 2,814 کروڑ روپے کی اسکیم کو دی منظوری

مرکزی حکومت نے ’اہم معدنیات کی پروسیسنگ کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ جاتی اخراجات…

9 hours ago

PM Modi Calls Sharad Pawar Health Update: اسپتال سے ڈسچارج ہوئے شرد پوار، وزیر اعظم مودی نے آرام کرنے کا دیا مشورہ

وزیر اعظم نریندر مودی نے این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار کو…

10 hours ago