قومی

UPSC Exam: یو پی ایس سی امتحان میں منی پور کے طلباء کو چورا چند پور سے دیما پور تک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم

نئی دہلی، منی پور کے طلباء کو یو پی ایس سی امتحان میں پیش آنے والی پریشانیوں کے پیش نظر سپریم کورٹ نے چورا چند پور سے دیما پور تک طلباء کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے یہ حکم دیا۔

سپریم کورٹ نے ریاست سے باہر جانے والے ہر امیدوار کو 5000 روپے اور ریاست کے اندر آنے والے ہر امیدوار کو 3000 روپے دینے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ فساد زدہ علاقے کے امیدوار کو پبلک ٹرانسپورٹ سروس نہ ملنے پر 5000 روپے دیے جائیں گے۔ دراصل سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ انہیں ریاستی بس کا کرایہ یا سیکنڈ کلاس ٹرین کا کرایہ دیا جائے اور ان کی رہائش کے لیے رقم دینے کی بھی اپیل کی گئی تھی۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

US proposes fresh tariffs on India: امریکہ نے بھارت، چین سمیت 14 تجارتی شراکت داروں پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی پیش کی تجویز

ٹرمپ انتظامیہ نے صنعتی پیداوار میں ضرورت سے زیادہ گنجائش کو امریکی تجارت کیلئے نقصان…

2 hours ago

MEA on Sheikh Hasina’s Extradition: شیخ حسینہ کی رضاکارانہ واپسی اور حوالگی کی درخواست دو الگ معاملات ہیں: وزارت خارجہ

شیخ حسینہ فی الحال ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

2 hours ago

Building Collapses in Karachi: کراچی میں زیرِ تعمیر عمارت منہدم، ایک شخص ہلاک، 10 زخمی، کئی افراد ملبے میں دبے

رپورٹوں کے مطابق، پاکستان میں عمارتوں یا ان کی چھتوں کا منہدم ہونا ایک عام…

3 hours ago

Nayi Chetna 5.0: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک نئے دور کا آغاز: شیوراج سنگھ چوہان

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے بدھ کے روز ’نئی چیتنا 5.0‘ مہم کا آغاز…

3 hours ago