قومی

Opposition protests in Parliament House over SIR: بہار ووٹر لسٹ ریویژن معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن کا احتجاج، راہل گاندھی، اکھلیش یادو سمیت اپوزیشن کے کئی اراکین پارلیمنٹ شامل

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی پر اپوزیشن کا پارلیمنٹ ہاؤس میں احتجاج جاری ہے۔ حزب اختلاف کے کئی ارکان پارلیمنٹ پوسٹروں کے ذریعے اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔ اس احتجاج میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی اور ایس پی سربراہ اکھلیش یادو بھی موجود ہیں۔

 

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس پیر کے روز سے شروع ہو گیا ہے، حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ’آپریشن سندور‘ پر تلخ تکرار نے ایوان میں ہنگامہ برپا کر دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں جہاں پہلگام دہشت گردانہ حملے پر حکومت سے جواب اور آپریشن سندور کی شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست نعرے بازی کی وہیں ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی اپنی حکمت عملی پر قائم ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

INDIA Bloc: سڑک سے سپریم کورٹ تک لڑائی، نومبر میں اپوزیشن کی بڑی ریلی کی تیاری! دہلی سے بنگال تک تحریک پھیلانے کی حکمت عملی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف ’انڈیا‘ بلاک اپنے احتجاج کو وسیع تحریک میں…

2 minutes ago

Finance Minister Nirmala Sitharaman: ایل ٹی سی جی ٹیکس پر نرملا سیتارمن نے کیا کہا؟ کیا حکومت چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے ایل ٹی سی جی ٹیکس کو کرے گی ختم ؟

وزیر خزانہ نے ابھرتے ہوئے شعبوں، خصوصاً قابل تجدید توانائی اور سیمی کنڈکٹر کی تیاری…

50 minutes ago

Eat Biryani Only from Hindu Shop: بریانی ہندوؤں کی دکانوں سے ہی کھائیں، درگا پوجا سے پہلے مغربی بنگال میں پوسٹر تنازع

’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق، ترنمول کانگریس کے ترجمان اور بیلی گھاٹا کے…

1 hour ago