-بھارت ایکسپریس
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
Bharat Express Survey: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظرسیاسی گرمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس درمیان 22 جنوری کورام مندرکا افتتاح ہونے والا ہے۔ ایسے میں بھارت ایکسپریس نے ایودھیا پر بڑا اوپینین پول منعقد کیا ہے۔ اس میں ہماری سروے ٹیم نے ایودھیا پرہورہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی ہے۔ اس دوران پوچھے گئے سوالوں کا عام لوگوں نے دل کھول کر جواب دیا۔
رام نگری ایودھیا میں رام مندر موضوع پر ہو رہی سیاست کے درمیان لوگوں سے ہماری سروے ٹیم نے برسراقتداربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ اٹھائے گئے فیصلوں پرعوام کی رائے جانی۔ ساتھ ہی اپوزیشن جماعتوں کے حال پربھی سوال کئے۔
ایک سوال تھا- کیا یوپی میں مودی-یوگی کی ڈبل انجن سرکار کا اپوزیشن کے پاس کاٹ نہیں ہے؟
سروے کے دوران 10,124 لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا۔ اب یہاں دیکھئے کہ لوگوں نے سب سے زیادہ ’ہاں‘ میں جواب دیا یا ’نہ‘ میں۔
دوسرا سوال تھا- کیا بی جے پی ہندتوا کے موضوع پر یوپی میں ذات پات پر مبنی سیاست کے اثرکو کم کرسکتی ہے؟
آپ کو بتادیں کہ لوک سبھا الیکشن اورایودھیا سے متعلق سوالوں پرمبنی ایک سروے بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے بھی کیا تھا۔ تب 15 سوالوں پرلاکھوں لوگوں نے اپنی رائے ظاہرکی تھی۔ ہم نے اس سروے کے بھی اعدادوشمارآپ کو دکھائے تھے۔
-بھارت ایکسپریس
ضلع میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہنگامہ ہوا۔ اس ہنگامہ آرائی کے…
ڈاکٹر خان نے کہا کہ یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہوگی کہ ایک…
یاد رہے کہ آچاریہ پرمود کرشنم کی 60ویں سالگرہ بھی دو دن پہلے سنبھل میں…
گرلز وِل بی گرلز' کا ورلڈ پریمیئر جنوری 2024 میں امریکہ کے سنڈینس فلم فیسٹیول…
اے ڈی جی نکسل آپریشن ویویکانند سنہا نے اس حملے میں 9 فوجیوں کے شہید…
اڈانی گروپ کا فلسفہ 'نیکی کے ساتھ ترقی' ہے، جس کی وجہ سے فاؤنڈیشن نے…