قومی

Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول وڈیزل کی نئی قیمتیں،جانیں آپ کے شہرمیں کیا  ہیں ان کی قیمتیں

Petrol Diesel Price: آج برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.01 فیصد کا معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے اور یہ 82.75 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 0.11 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور یہ 78.83 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ہندوستان میں پٹرول ڈیزل کی قیمت سرکاری تیل کمپنیاں ہر روز صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ آج کی بات کریں تو کئی شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ کئی جگہ قیمت کم ہوئی ہے اور کئی جگہ  قیمتوں میں اضافہ ہواہے ۔ دوسری جانب خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

 ہندوستان کے چار میٹروپولیٹن شہروں میں پٹرول اور ڈیزل قیمت

چنئی میں  پٹرول 102.63 روپے، ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر

نئی دہلی  میں  پٹرول 96.72 روپے، ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر

کولکتہ میں  پٹرول 106.03 روپے، ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر

ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے، ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر

ہندوستان کے دیگر شہروں میں پٹرول وڈیز ل کی قیمتیں

نوئیڈا میں  پٹرول 47 پیسے مہنگا ہو کر 97 روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے اور ڈیزل 43  پیسے مہنگا ہو کر 90.15 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

گروگرام میں  پٹرول 6 پیسے سستا 97.05 روپے فی لیٹر فروخت ہورا ہے  اور  ڈیزل 5 پیسے سستا 89.91 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

آگرہ میں  پٹرول 32 پیسے سستا ہوکر 96.10 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے  اور ڈیزل 32 پیسے سستا ہوکر 89.27 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

امرتسر میں پٹرول 18 پیسے سستا ہوکر 98.29 روپے فروخت ہورہا ہے  اور  ڈیزل 18 پیسے سستا ہوکر 88.61 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

آپ ایس ایم ایس کے ذریعے چیک کریں قیمتیں

تیل کمپنیاں صارفین کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت صرف ایس ایم ایس کے ذریعے چیک کرنے کی سہولت دیتی ہیں۔ قیمت چیک کرنے کے لیے، انڈین آئل کی کسٹمر قیمت جاننے کے لیے RSP<ڈیلر کوڈ> 9224992249 پر بھیجیں۔ دوسری طرف، بی پی سی ایل کے صارفین کو <ڈیلر کوڈ> نمبر 9223112222 پر بھیجنا چاہیے۔ HPCL کے صارفین HPPRICE <ڈیلر کوڈ> 9222201122 پر بھیجتے ہیں۔ اس کے بعد آپ چند منٹوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت جان سکتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

KK Menon on cinema and entertainment: سنیما اور انٹرٹینمنٹ ​​پر کے کے مینن نے کہا، ’یہ بزنس آف ایموشن ہے‘

اداکار کے کے مینن آنے والی اسٹریمنگ سیریز ’سیٹاڈیل: ہنی بنی‘ میں نظر آئیں گے،…

4 hours ago

India vs New Zealand: سرفراز خان کا بلے بازی آرڈر بدلنے پریہ عظیم کھلاڑی ناراض، گمبھیر-روہت پرلگائے الزام

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص…

5 hours ago

کانگریس پرالزام حقیقت سے دور… مفت اسکیم سے متعلق وزیراعظم مودی کے طنزپرپرینکا گاندھی کا پلٹ وار

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کرناٹک میں وزیراعلیٰ سدارمیا اورنائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکے…

6 hours ago