قومی

Nitish Kumar Rubbish Displeasure News: اپوزیشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیوں شامل نہیں ہوئے بہار کے وزیراعلیٰ؟ نتیش کمار نے خود بتائی یہ بڑی وجہ

بنگلورو میں ہوئی اپوزیشن اتحاد کی خاص میٹنگ سے متعلق بہار کے  وزیراعلیٰ نتیش کمار کا بڑا بیان آیا ہے۔ میٹنگ کے بعد نتیش کمار سے متعلق کچھ خبریں چل رہی تھی، اس میں کہا جا رہا تھا کہ نتیش کمار اتحاد کے نام انڈیا (I.N.D.I.A.) رکھنے سے خوش نہیں ہیں۔ اب ایسی خبروں کو نتیش کمار نے خارج کردیا ہے۔

نتیش کمار بدھ کے روز بہار کے راجگیرشہر میں تھے۔  وہاں ایک پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے نتیش کمار نے کہا کل کل دیگرپارٹیوں کی میٹنگ تھی۔ وہاں کی میٹنگ ختم ہوئی تو ہم چل دیئے۔ آج بول رہے ہیں کہ ہم پریس کانفرنس میں تھے ہی نہیں۔ جبکہ ہم سب بات مان کر وہاں سے نکلے تھے۔ ہم کو راجگیر آنا تھا، ہماری خواہش راجگیرآنے کی ہو رہی تھی۔ پوری طرح سے ہم لوگ ساتھ ہیں۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

State Child Bravery Award: وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعلیٰ دھامی نے اتراکھنڈ کے 6 بچوں کو ریاستی بہادری ایوارڈ سے نوازا

یہ ایوارڈ محکمہ خواتین کو بااختیار بنانے اور اطفال کی ترقی کی جانب سے مالی…

15 minutes ago

CBSE 10th-12th Exam 2027 Date Sheet: سی بی ایس ای نے 10ویں اور 12ویں کے شیڈول کا کیا اعلان، 16 فروری سے امتحانات کا آغاز

سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی…

47 minutes ago

دہلی، مہاراشٹر سمیت 7 ریاستوں میں ایس آئی آر سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، جاری کئے نئے احکامات، یہاں پڑھیں پوری تفصیل

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے حکام کوسخت نگرانی برقراررکھنے کی بھی ہدایت…

2 hours ago