سابق رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے جے ڈی یو سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
بہاراسمبلی الیکشن سے پہلے نتیش کمار اوران کی پارٹی جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے ہفتہ کے روزجے ڈی یوسے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے ساتھ سینکڑوں کارکنان نے بھی پارٹی سے کنارہ کشی اختیارکرلی ہے۔ مجاہد عالم گزشتہ 15 سالوں سے جے ڈی یوسے وابستہ تھے۔ انہوں نے مرحوم لیڈرتسلیم الدین کے ساتھ 15 سال پہلے جے ڈی یوکی رکنیت لی تھی، اس کے بعد مسلسل جے ڈی یو کا سیمانچل میں توسیع کرتے ہوئے اپنی پہچان سیمانچل میں جے ڈی یوکے بڑے لیڈر کے طورپربنائی تھی۔ اس دوران وہ جذباتی بھی ہوگئے اور پھوٹ پھوٹ کررونے لگے۔ وہیں موقع پرموجود ان کے حامیوں نے وزیراعلیٰ نتیش کماراور وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف جم کرنعرے بازی کی اور قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
پارٹی دفتر سے ہٹائے گئے نتیش کمار کے پوسٹر-بینر
بھارت کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی کو جمعہ کے روز اسپتال میں داخل…
بس میں اسکولی بچے سوار تھے، جو واٹر پارک میں تفریح کے بعد اپنے گھروں…
امریکی عہدیدار نے کہا کہ سب سے بڑے مسائل پہلے ہی حل کیے جا چکے…
عدالت نے علاج اور پولیس سکیورٹی کا پورا خرچ خود برداشت کرنے کو کہا، طبی…
دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو 2020 کے دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے…
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی…