قومی

Navi Mumbai: نوی ممبئی کے ایک شخص پر 14 سالہ نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرنے کا مقدمہ درج

Navi Mumbai: نوی ممبئی پولسک نے ایک شخص کے خلاف ایک 14 سالہ نابالغ لڑکی کی کئی بار عصمت دری کرنے اور اسے حاملہ کرنے کا مقدمہ درج کاع ہے۔ ایک اہلکار نے پر کو یہ جانکاری دی۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم نوی ممبئی کے کاموتھ کا رہنے والا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ جب متاثرہ نابالغ لڑکی تربھے علاقہ کی رہنے والی ہے ۔ متاثرہ لڑکی جنوری 2021 مںپ سوشل مڈتیا پلٹا فارم انسٹاگرام کے ذریعے ملزم سے رابطے مںو آئی تھی۔
کامتھ پولسج اسٹشنہ مںص تعناڈت افسر نے بتایا کہ ملزم نے مبنہی طور پر 14 سالہ نابالغ لڑکی کو اپنی رہائش گاہ پرکئی بارعصمت دری کی۔ جس کی وجہ سے وہ مئی 2023 مںٹ حاملہ ہوگئی۔
انہوں نے بتایا کہ ملزم کی والدہ کو اس سارے معاملے کا علم تھا لکنٹ انہوں نے کبھی اس کی مخالفت نہںز کی۔
متاثرہ کی شکایت کی بناود پر، پولسک نے اتوار کو اس شخص اور اس کی ماں کے خلاف تعزیرات ہند (IPC) اور بچوں کے تحفظ سے متعلق جنسی جرائم (POCSO) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi Assembly Election 2025: اروند کیجریوال کے خلاف بی جے پی امیدوار طے؟ دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست تیار!

دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…

12 minutes ago

Delhi Riots 2020 Case: دہلی فسادات 2020 کے ملزم رہے دو مسلم نوجوان باعزت بری

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…

45 minutes ago