قومی

Millenial Change Makers: ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 ہوگی شاندار تقریب ، پروگرام میں ملک کے ہونہار بچے کریں گے شرکت

ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں 11 سالہ ماسٹر سدیانت کوشل اور 18 سالہ ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گی۔ یہ پروگرام 22 دسمبر کو شام 5 بجے سے دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں منعقد کیا جائے گا۔

سدیانت کوشل بطور سپر اسپیکر شامل ہوں گے۔

ماسٹر سدیانت کوشل ایک گلوکار، پینٹر اور گٹارسٹ ہیں، جب کہ ارجا اکشرا ایک گلوکارہ کے ساتھ ساتھ کتھک ڈانسر بھی ہیں۔ سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب میں بطور سپر اسپیکر شرکت کریں گے۔ جہاں آپ پروگرام میں اپنے خیالات پیش کریں گے۔

پروگرام میں کئی سیشنز ہوں گے۔

Millennial Change Makers Conference and Awards 2023 تقریب کا اہتمام News X میڈیا انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ جس میں ملک کے تمام بچے شرکت کریں گے۔ اس پروگرام میں کئی سیشنز ہوں گے۔ خطابات سے لے کر انعامات کی تقسیم تک کا پروگرام ہوگا۔

Amir Equbal

Recent Posts

Nepal’s Prime Minister Balen Shah Praises PM Modi: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ نے پی ایم مودی کی ستائش کی، بھارت کے تعاون پر ادا کیا شکریہ

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جمعرات کے روز بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے…

4 minutes ago

UPSC CSE Mains Results 2026: یو پی ایس سی سول سروسز مین امتحان 2026 کا نتیجہ جاری، انٹرویو کا مرحلہ جلد ہوگا شروع

یو پی ایس سی نے واضح کیا ہے کہ انٹرویو کی تاریخ یا وقت میں…

32 minutes ago

12 ماہ میں 119 بچوں کو گھرپہنچایا، دہلی پولیس کی خاتون ہیڈ کانسٹبل چنچل بنیں انسانیت کی بہترین مثال، جانئے پوری تفصیل

دہلی پولیس کی ہیڈ کانسٹبل چنچل نے ایک سال کے اندر119 لاپتہ بچوں اور16 دیگرگمشدہ…

2 hours ago

1st ODI shifted from Delhi to Visakhapatnam: دہلی کی زہریلی ہوا کے آگے جھکا بی سی سی آئی، ہندوستان-سری لنکا ونڈے کا مقام تبدیل

 بی سی سی آئی نے دہلی کی آلودگی اوراسٹیڈیم میں چل رہی تجدید کاری کے…

3 hours ago