آگرہ میں طیارہ گر کر تباہ۔
نئی دہلی: ہندوستا نی فضائیہ کا مگ 29 لڑاکا طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ جیسے ہی زمین پر گرا اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم طیارے میں سوار دو پائلٹ اور ایک دوسرے شخص نے کود کر اپنی جان بچائی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ طیارے نے پنجاب کے آدم پور سے اڑان بھری تھی اور پریکٹس کے لیے آگرہ جا رہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔
بہار کے ضلع ویشالی میں راگھوپور کے قریب کشتی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔…
کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…
دہلی پولیس نے جنتر منتر کے علاقے میں بغیر اجازت داخل ہونے کے الزام میں…
تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، سلامتی اور عوامی روابط سمیت اہم شعبوں میں ٹھوس نتائج حاصل کرنے…
وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ ’چوکیدار چور ہے‘ تبصرے سے متعلق فوجداری ہتک…
رشی سونک نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی، آج نئی…