امفال: منی پور کا موازنہ لیبیا، لبنان، نائجیریا اور شام سے فوج کے ایک ماہر نے کہا کہ شمال مشرق ریاست اب ’اسٹیٹ لیس‘ ہے۔ سابق فوجی سربراہ وید ملک نے منی پور سے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کے ‘انتہائی افسوسناک کال’ پر توجہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
وید ملک نے اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو بھی ٹیگ کیا۔ تشدد کے تازہ حادثات جمعہ کے روز رات میں تقریباً 10 بجے بشوپور کے کواکٹا قصبہ اور چراچند پور کے کنگوئی گاوں میں سیلف ڈرائیوہتھیاروں سے 400-500 راونڈ کے آس پاس فائرنگ کی گئی۔ افسران نے بتایا کہ اس کے بعد سے روک روک کر گولی باری کی اطلاع مل رہی ہے۔
منی پور تشدد کے پیچھے کی وجہ
منی پور شیڈولڈ ٹرائب (ایس ٹی) کے زمرے میں شامل کرنے کے مطالبے پرمیتئی اورکوکی برادریوں کے درمیان تنازعات کا گواہ رہا ہے۔ ریاست میں ایک ماہ قبل شروع ہونے والے میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان نسل پرستی کے تشدد میں 100 سے زائد افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ میتئی منی پور کی آبادی کا تقریباً 53 فیصد ہیں اورزیادہ تر وادی امفال میں رہتے ہیں۔ قبائلی – ناگا اورکوکی- آبادی کا 40 فیصد ہیں اورپہاڑی اضلاع میں رہتے ہیں۔
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…