قومی

Maharashtra DGP Rashmi Shukla Transferred : مہاراشٹر میں الیکشن سے قبل ڈی جی پی کو ہٹایا گیا، اپوزیشن کی شکایت کے بعد الیکشن کمیشن نے لیا ایکشن

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی گہما گہمی اپنے شباب پر ہے۔ اس بیچ مہاراشٹر کی ڈی جی پی رشمی شکلا کے خلاف اپوزیشن نےمسلسل سوالات اٹھارہی تھی،اور یہ الزام لگارہی تھی کہ ڈی جی پی رشمی شکلا  مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس کے اشارے پر کام کررہی ہیں، اور انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایم وی اے نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سے شکایت بھی کی تھی۔ اب الیکشن کمیشن نے ایم وی اے کے اعتراضات اور درخواست کو مدنظر رکھتے ہوئے مہاراشٹر کی ڈی جی پی رشمی شکلا کو ہٹادیا ہے اور ان کا تبادلہ کردیا ہے۔ آئندہ دو تین دنوں میں نئے ڈی جی پی کے نام کا اعلان ہوجائے گا، تب تک لاء اینڈ آرڈر کی قیادت سینئر آئی پی ایس افسران کریں گے۔

بھارت ایکسپریس۔ 

Rahmatullah

Recent Posts

The street play ‘Athanni’ by the Pratidhvani Theatre Society: سنسکار بھارتی کے کلا سنکُل میں اسٹیج آرٹ سیمینار کا انعقاد، فن اور سماج کے درمیان مکالمے پر زور

سیمینار کی خاص کشش ’اٹھنی‘ نکڑ ناٹک کی پیش کش رہی، جسے پرتدھونی تھیٹر سوسائٹی…

49 minutes ago

تاجروں کی اپیل بے اثر، یکم نومبر کو ہی ہوگی رام لیلا میدان میں انڈیا الائنس کی مہا ریلی، ملیکارجن کھڑگے نے کی یہ بڑی اپیل

کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے نے کہا کہ یہ صرف ووٹ بچانے کی لڑائی نہیں، بلکہ…

51 minutes ago

Judge’s son in a Mercedes released: جج صاحب کا مرسڈیز چلانے والا نابالغ بیٹا رہا، متوفی کے اہل خانہ نے پولیس پر اٹھائے سوال

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، کیرالا ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ…

1 hour ago