قومی

Mahakumbh 2025: ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی مہاکمب پہنچے، یووا چیتنا کے چیون پراش تقسیم پروگرام میں کی شرکت

پریاگراج: پریاگراج میں مہا کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے عقیدت مند ڈبکی کے لیے سنگم پہنچ رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی بھی مہا کمبھ پہنچے۔ اس دوران انہوں نے سوامی ابھیشیک برہم چاری کا آشیرواد لیا۔

عقیدت مندوں میں چیون پراش کیا گیا تقسیم

سدھارتھ موہنتی نے یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ کے خدمتی کام کی بہت تعریف کی۔ یووا چیتنا کی جانب سے مہا کمبھ میلے میں ہزاروں عقیدت مندوں میں چیون پراش تقسیم کیا گیا۔

سوامی ابھیشیک برہما چاری، سدھارتھ موہنتی اور روہت کمار سنگھ عقیدت مندوں میں چیوان پراش تقسیم کرنے کے لیے ذاتی طور پر موجود تھے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ایل آئی سی کے چیئرمین سدھارتھ موہنتی نے اسکوٹر پر مہا کمبھ پہنچ کر سادگی کی مثال قائم کی۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Air India Flights: سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا کی پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ، حوثی باغیوں کی دھمکی کے بعد فیصلہ

ایئر انڈیا نے اپنے بیان میں کہا، ’’موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایئر انڈیا اور…

14 minutes ago

Ranji Trophy: نیوزی لینڈ روانہ ہونے سے پہلے رنجی ٹرافی میں حصہ لیں گے شبھمن گل، چھتیس گڑھ کے خلاف کھیلیں گے

شبھمن گل کو آخری وقت میں ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جبکہ ادے سہارن…

46 minutes ago

China Gold Reserves Reaches 2410 Tons: چین آخر کیا چال چل رہا ہے؟ 23 ماہ سے مسلسل سونا خرید رہا ہے

چین مسلسل 23 ماہ سے سونے کی خریداری کر رہا ہے، جس سے اس کے…

2 hours ago