ان دنوں کئی جگہوں پر کانوڑیوں کے غیر انسانی چہرے سامنے آرہے ہیں۔ یوپی کے مظفر نگر میں 6 دن پہلے کانوڑیوں کے ہاتھوں بری طرح رکشہ ڈرائیور موہت کو کافی بری سے مارا پیٹا گیا تھا ، رکشہ ڈرائیور موہت کی کل موت ہو گئی۔ ایک کانوڑیا کو رکشے نے ٹکر مار دی تھی۔ جس کے بعد کانوڑیوں نے اس کی اتنی پٹائی کی کہ اسے اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
آپ کو بتا دیں کہ رتن پوری کے رائے پور نانگلی گاؤں کا رہنے والا رکشہ ڈرائیور موہت دیر رات رکشہ لے کر کھٹولی کی طرف آ رہا تھا۔ گنگ نہر پل کے قریب ایک کانوڑیا یہ ساکن دہلی کو ایک رکشہ کی سائڈسے ٹکر ہو گئی تھی۔ جس کی وجہ سے کانوڑیا گر گیا۔ ڈرائیور امیت ای رکشہ لے کر بھاگنے لگا۔ کانواڑ کھنڈت ہونے سے مشتعل ہو کر کانوڑیوں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اور سی ایچ سی کے قریب رکشہ ڈرائیور کو پکڑ کر بے رحمی سے پیٹا۔
موہت کو پولیس اور لوگوں نے بچایا اوراس کواسپتال لے گئے۔ موہت کی سنگین حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کر دیا۔ لیکن ان کی حالت بہتر نہیں ہوئی اور کل موہت کی موت ہوگی ۔
بھارت ایکسپریس
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…