قومی

Jio upgrades its AI offer: جیو نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس آفر کو کیا اپگریڈ، اب تمام ان لمیٹڈ 5G صارفین کو ملے گی3 Gemini تک مفت رسائی

.My Jio ایپ پر Claim Now کے ذریعے فوری ایکٹیویشن، آفر 19 نومبر 2025 سے لاگو ممبئی، 19 نومبر، 2025 ۔ جیو نے اپنی AI پیشکش میں ایک اہم اپ ڈیٹ کیا ہے ۔ پیشکش کے تحت ابJio Gemini Pro پلان سبھی ان لمیٹڈ 5G صارفین کے لیے بالکل مفت دستیاب ہوگا۔ اس پلان میں گوگل کا نیا اور جدید 3 Gemini ماڈل شامل ہے، جو صارفین کو اور بھی طاقتور AI تجربہ فراہم کرتا ہے۔ پہلے، یہ آفر نو جوان صارفین تک محدود تھا لیکن اب کمپنی نے اسے پورے ان لمیٹڈ 5G یوزر بیس تک بڑھا دیا ہے۔ اس کے ساتھ، جیو نے ہر ہندوستانی کے ہاتھ میں جدید Al ٹیکنالوجی لانے کی طرف ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔

کمپنی نے کہا کہ تمام جیوان لمیٹڈ 5G صارفین 18 مہینوں تک Gemini Pro Plan کا مفت فائدہ اٹھا سکیں گے جس کی قیمت 100, 35 روپے ہے۔ یہ فیچر 19 نومبر 2025 سے ہر کسی کے لیے دستیاب ہوگا، اور MyJio ایپ میں Claim Now بینر پر کلک کرنے سے فوری طور پر فعال ہو جائے گا۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Jio now sets its sights on the US and Germany: جیو کی نظریں اب امریکہ اور جرمنی پر: 12 شراکت داریوں کے ذریعے 150 کروڑ صارفین تک پہنچنے کی امید

ہندوستان کی ثابت شدہ ٹیکنالوجی اب دنیا تک پہنچنے کے لیے تیار، ترقی یافتہ ممالک…

39 minutes ago

Vijeta Dahiya: اقتدار تبدیلی کی بات کرنا غیر آئینی نہیں، جمہوریت میں عوام کو حکومت بدلنے کا حق ہے: وجیتا دہیا

پرشانت بھوشن کے اقتدار کی تبدیلی سے متعلق بیان پر وجیتا دہیا نے کہا، ’’انہوں…

1 hour ago

Manisha Koirala’s Message for Women: ’’بدلتے جسم سے لڑنے کے بجائے اسے سمجھیں…‘‘، منیشا کوئرالا کا خواتین کو خاص پیغام

منیشا کوئرالا نے خواتین سمیت سبھی لوگوں سے صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کی اپیل…

2 hours ago