جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی۔ (فائل فوٹو)
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ فلسطین اورغزہ کے مسئلہ کے سلسلے میں سمجھ اورحساسیت پیدا کریں۔ یہ صرف مسلمانوں کا مسئلہ نہیں بلکہ ساری انسانیت کا مسئلہ ہے۔ طلبہ، سول سوسائٹی، مذہبی رہنماؤں، ماہرینِ تعلیم اوربا ضمیرشہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ غزہ کے ساتھ اظہارِیکجہتی کریں- سید سعادت اللہ حسینی نے بھارت ایکسپریس اردوسے خاص بات چیت میں غزہ کے تئیں عرب ممالک کے رویے پر بھی سوال اٹھایا۔
انہوں نے غزہ میں قتل عام سے متعلق عرب ممالک کے رویے پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سبھی انصاف پسند ممالک کو غزہ کی تکلیف کو محسوس کرنا چاہئے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جنگ روکنے اورفلسطین کوآزاد ریاست کے طورپرتسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے کی بناء پرہندوستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک مضبوط ملک ہیں، اس لئے ہمیں مزید اقدامات کرنا چاہئے۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
اکاسا ایئر نے بتایا کہ پروازیں منسوخ ہونے سے متاثرہ مسافر مکمل رقم واپسی کا…
مرکزی وزیر مملکت برائے کھیل رکشا کھڈسے نے اس تاریخی پروگرام کی ستائش کرتے ہوئے…
وائٹ ہاؤس کے مطابق میلانیا ٹرمپ اور ان کے نمائندے نے جنگ بندی کی شرائط…
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ جن مساجد کو آج نقصان پہنچایا جا رہا ہے…
ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی…
یونیورسٹی کے مطابق، طلبا نے انتظامیہ کے خلاف اپنے مبینہ ہتک آمیزبیانات پرعوامی طورپرمعافی مانگنے…