قومی

Instead of dirty politics: پہلگام حملے پر گندی سیاست بند کرے کانگریس اور سماجوادی پارٹی،یہ حکومت کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت ہے:مایاوتی

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے پہلگام حملے پر کانگریس اور ایس پی کے موقف پر سخت جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘سیاسی جماعتوں کو پہلگام حملے کی آڑ میں پوسٹرز اور بیانات کے ذریعے گندی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہو کر حکومت کے ساتھ ہر قدم پر کھڑا ہونا چاہیے۔

پہلگام حملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے مایاوتی نے ایکس پر کہاکہ تمام پارٹیوں کو متحد ہونا چاہیے اور پہلگام دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے ہر قدم پر حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، اور اس کی آڑ میں پوسٹر لگا کر اور بیانات وغیرہ دے کر گندی سیاست نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ اس سے لوگوں میں کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے جو ملک کے مفاد کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔

 سابق یوپی سی ایم نے ایک اور سابق پوسٹ میں ایس پی-کانگریس کے خلاف مظاہروں کی وارننگ دیتے ہوئے لکھا کہ اس معاملے میں ہندوستانی آئین کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی ہر گز توہین نہیں کرنی چاہیے۔ خاص طور پر ایس پی اور کانگریس کو اس کا خاص خیال رکھنا چاہئے، ورنہ بی ایس پی بھی ان کے خلاف سڑکوں پر اتر سکتی ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Rahmatullah

Recent Posts

INDIA Alliance Rally: ’عوامی مواخذے‘ کے بعد اتوار کو رام لیلا میدان میں ’انڈیا‘ اتحاد کی عظیم ریلی

چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی جانب…

13 minutes ago

نیشنل کانفرنس میں بغاوت کے آثار، عمرعبداللہ کے لئے بڑا جھٹکا، 15 سے زائد اراکین اسمبلی کی خفیہ میٹنگ

خفیہ میٹنگ کی اطلاعات کے بعد کوئی بھی رکن اسمبلی کھل کرکیمرے کے سامنے قیادت کے…

2 hours ago

جو ہمیں دوسرے درجے کا شہری بنانا چاہتے ہیں، وہ دراصل ملک کے دشمن ہیں: مولانا محمود مدنی نے کیوں کہی یہ بڑی بات؟

جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ منتظمہ کے دو روزہ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورت…

2 hours ago

Guwahati GMCH: کیا کینسر کے علاج میں آئے گی بڑی پیش رفت؟ آسام میں ملک کا پہلا سرکاری پروٹون بیم تھراپی مرکز قائم کرنے کی تیاری

آسام کے گوہاٹی میڈیکل کالج (جی ایم سی ایچ) میں ہندوستان کا پہلا سرکاری اور…

3 hours ago

Gold-Silver Rate: سونا اور چاندی کی قیمتیں 12 ماہ کی کم ترین سطح پر، بڑی گراوٹ سے بازار میں ہلچل،کیا یہی ہے خریداری کا صحیح وقت؟

کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے دباؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں…

3 hours ago