انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کی تقریب میں مرکزی وزیر نتن گڈکری شامل ہوں گے۔
نئی دہلی: انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر (آئی آئی سی سی) کی جانب سے منگل کے روز (9 ستمبر 2025 وقت: 5:30 شام ( ایس ایم خان فاؤنڈیشن کے تعاون سے ہندوستان کے گیارہویں صدر جمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری شامل ہوں گے اور لیکچر بھی دیں گے۔
تقریب میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے رکن شہوار محمد خان نے کہا کہ ہم اس موقع پر ’پیپلز پریزیڈنٹ‘ کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کی پائیدار میراث کو منانے کے لیے آپ کی شاندار موجودگی کے منتظر ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
کیون رڈ نے کہا - ڈونلڈ ٹرمپ کے دل میں وزیر اعظم نریندر مودی کے…
17 اکتوبر کو جب سرسید احمد خاں کو یاد کیا جائے تو ان کے اس…
گروگرام کے مہارانا پرتاپ سُورن جینتی اُدیان، یعنی لیزر ویلی گراؤنڈ میں 7 اکتوبر کو…
ملک بھر میں جاری ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت 7 اکتوبر کو ہریانہ کے گروگرام…
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے کہا کہ کوآپریٹو نظام کے ذریعے مویشی…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ’زیرو ٹالرنس‘ پالیسی کے تحت جموں و کشمیر سے…