قومی

India attacked Lahore and Sialkot: ہندوستان نے لاہور اور سیالکوٹ پر کیا حملہ، جنگ میں آئی شدت

جمعرات کی شام پاکستان کی طرف سے جموں و کشمیر، پنجاب اور راجستھان کے متعدد علاقوں میں پاکستان کے سیکڑوں میزائل حملوں کے جواب میں ہندوستان نے نہ صرف ان کی تمام میزائلوں کو ہوا میں ہی مار گرایا ہے، بلکہ تازہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوج نے لاہور اور سیالکوٹ پر حملہ کر دیا ہے۔ ہندوستان نے لاہور پر کئی میزائل داغے ہیں۔ واضح رہے کہ آج دن میں ہی ہندوستان نے لاہور کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیا تھا۔

دریں اثنا وزیر اعظم مودی نے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال سے ملاقات کی ہے اور لگاتار صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وہیں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سی ڈی ایس کے ساتھ پل پل حملے کی خبر پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو

Bharat Express

Recent Posts

Punam Raut Quits International Cricket: پونم راوت نے بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا کیا اعلان

پونم نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے لکھا، ’’کافی…

52 minutes ago