بھارت ایکسپریس۔
گیان واپی مسجد احاطے میں صبح 7 بجے اے ایس آئی کی 51 رکنی ٹیم مسجد احاطے میں پہنچ کرسروے کا کام شروع کردیا تھا۔ سروے کے پیش نظرسیکورٹی کے سخت بندوبست کئے گئے ہیں۔ گیان واپی احاطے کے 300 میٹرکے دائرے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ نمازجمعہ کے بعد دوسری شفٹ میں سروے شروع کیا جائے گا۔
جمعہ کی نماز کے بعد بھی ہوسکتا ہے سروے کا کام
انتظامیہ کی طرف سے جانکاری دی گئی ہے کہ 3 سے 5 دنوں کے اندرکی مدت میں مسجد احاطے میں نماز نہیں ہوتی اور اگر ٹیم دوسری شفٹ میں بھی سروے کرنا چاہے گی تو انتظامیہ کی طرف سے اس کا انتظام کیا جائے۔ اگرکوئی رکاوٹ نہیں ہوئی تو آج جمعہ کی نماز دوسری شفٹ میں بھی سروے کا کام ہوسکتا ہے۔ اگرسپریم کورٹ میں سماعت کے دوران اس پر روک لگا دی جاتی ہے تو پھراس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔ حالانکہ ابھی سپریم کورٹ کی سماعت سے پہلے اس سلسلے میں کچھ بھی کہہ پانا مشکل ہوگا۔
اجیت دادا نے جو کہا وہ ان کی سوچ اور ان کے ووٹ بینک کے…
راولپنڈی: پاک فوج نے ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کسی بھی…
کانگریس پارٹی نے منی پور میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے…
بلوچستان میں اس وقت بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروپوں کے خلاف کئی فوجی…
مسالے کی برآمدات پر سخت ضابطوں کو پورا کرنے کے لیے، اسپائسز بورڈ آف انڈیا…
ڈی ایم آر سی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دہلی میٹرو کے فیز 4…