گریٹرنوئیڈا کے گلیکسی پلازہ میں خطرناک آتشزدگی کے بعد لوگ پلازہ سے کودنے لگے۔ آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جار ہا ہے۔ حادثہ گریٹرنوئیڈا میں پیش آیا۔ گور سٹی ایک کے اوینیو ایک کی تیسری منزل میں یہ آگ لگی ہے اور یہ بسرکھ تھانے کا معاملہ ہے۔
تیسری منزل سے کودتے ہوئے نظرآئے لوگ
آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہونا بتایا جا رہا ہے۔ اس کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں واضح طور پر نظرآرہا ہے کہ کچھ لوگ تیسری منزل سے کود رہے ہیں۔ موقع پر پہنچی پولیس اور فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہوگئی ہے۔
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…
ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…