قومی

Weather Update: دہلی این سی آر میں آج ہلکی بارش کی امید، جانیں آج کے موسم کا حال

Weather Update: ماہرین موسمیات کے مطابق گزشتہ ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی دہلی کا موسم خوشگوار رہنے والا ہے۔ اس ہفتے بھی دارالحکومت کے بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق اس دوران ہلکی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج  روہنی، بدلی، ماڈل ٹاؤن، کراول نگر، آزاد پور، پتم پورہ، نریلا، بوانہ، علی پور، بروری اور سول لائنز میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

ملک بھر میں موسم میں مسلسل تبدیلی ہو رہی ہے۔ اپریل سے جاری موسم کا انداز اب تبدیل ہورہا ہے۔ دوسری طرف ملک کی راجدھانی دہلی کی اگر ہم  بات کریں تو منگل کو موسم معمول پر
رہا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس دوران سورج کی تپش نے لوگوں کو بہت ہی حیران وپریشان کردیا۔ اس درمیان سیاہ بادلوں نے سورج کی گرمی کو یقینی طور پرتھوڑا بہت کم کر دیا. کہیں بادلوں کی گرج کے ساتھ ساتھ پانی کے چھینوں نے کچھ سکون وار راحت دی ہے ۔ جس سے لوگوں کو گرمی سے کچپ راحت ضرور ملی ہے۔

دیگر ریاستوں کا موسم کیسا رہے گا۔

راجستھان کے موسم کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسکائی میٹ نے ریاست کے کچھ حصوں میں بارش اور طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہیں۔ پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ لکشدیپ، کیرالہ اور کرناٹک کے ساحلوں کے ساتھ درمیانے درجے کی تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان علاقوں میں سمندر میں طوفان آنے سے  پریشانی  ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ مشرقی وسطی بحیرہ عرب کے اوپر گہرے دباؤ کا علاقہ اب ایک طوفانی طوفان ‘بیپرجوئے’ میں تبدیل ہو گیا ہے۔
مانسون 8 یا 9 جون کو کیرالہ میں دستک دے گا۔
موسم کی پیش گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ ویدر نے کہا کہ مانسون 8 یا 9 جون کو کیرالہ میں دستک دے سکتا ہے، لیکن اس دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اسکائی میٹ نے کہا کہ بحیرہ عرب میں یہ طاقتور موسمی نظام اندرونی علاقوں میں مون سون کی آمد کو متاثر کرتے ہیں۔ اس کے زیر اثر مانسون ساحلی علاقوں تک پہنچ سکتا ہے لیکن اسے مغربی گھاٹوں سے آگے بڑھنے میں وقت لگے گا۔

بھارت ایکسپریس۔

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Rahul Gandhi On Ajay Kumar: ‘معاوضہ اور انشورنس میں فرق ہوتا ہے’، اگنیور اجے کمار کے معاملے پر اب راہل گاندھی نے دی یہ دلیل

اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ (05 جولائی) کو اگنیور اسکیم کے سلسلے میں ایک…

1 hour ago

Snake Farming:اس گاؤں میں 30 لاکھ سانپ پالے جاتے ہیں، لوگ ہر سال کروڑوں کما رہے ہیں

سانپ زمین کے خطرناک ترین جانوروں میں سے ایک ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

2 hours ago

Gallantry Awards: دس کیرتی، 26 شوریہ چکر… صدر نے بہادر سپاہیوں کو گیلنٹری ایوارڈ سے نوازا، جانئے کس کو کیا ملا

ہر سال بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ہندوستانی فوج، سی آر پی ایف، آئی ٹی…

2 hours ago

Bihar Bridge Collapse: بہار میں 15 انجینئر معطل، 17 دنوں میں 12 پل گرنے پر ہوئی کارروائی

ایڈیشنل چیف سکریٹری چیتنیا پرساد نے کہا کہ نئے پل بنائے جائیں گے۔ اس کے…

3 hours ago

Deepika Padukone Baby Gender Prediction: دیپیکا پادوکون دیں گی بیٹے کو جنم؟ ڈیلیوری سے پہلے ہی ہوگیا انکشاف

دیپیکا پادوکون حاملہ ہیں اوراسی سال ستمبرمیں اپنے بچے کو جنم دیں گی۔ اس سے…

4 hours ago

The Indian Army gets over 35,000 rifles: پی ایم مودی کےروس دورہ سے قبل ہندوستانی فوج کیلئے اچھی خبر، 35000 اے کے 203 رائفلیں فراہم

وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ روس 8-9 جولائی کو متوقع ہے۔ جہاں وہ روسی…

4 hours ago