قومی

Earthquake In Gujarat: گجرات کے سوراشٹرا علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بدھ کی سہ پہر گجرات کے سوراشٹرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گجرات اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوراشٹرا میں تلالہ سے 12 کلومیٹر شمال شمال مشرق میں سہ پہر 3 بج کر 18 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.4 ناپی گئی۔ فی الحال کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

 بھارت ایکسپریس۔

AddThis Website Tools
Amir Equbal

Recent Posts

CM Yogi inspects Ganga Expressway: گنگا ایکسپریس وے سے کھلیں گے ترقی کے دروازے، شاہجہاں پور میں وزیر اعلیٰ یوگی نے دکھائی مستقبل کی جھلک

شاہجہاں پور میں ملک کی پہلی نائٹ لینڈنگ ہوائی پٹی بنائی گئی، لڑاکا طیارے بھی…

1 hour ago